The news is by your side.
Browsing Category

جڑواں شہر

نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے محفوظ رکھنے کے لئے اسلام آبادپولیس کی آگاہی مہم جاری

اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آبادپولیس کی وفاقی دار الحکومت کو منشیات سے پاک کرنے اورنوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے محفوظ رکھنے کے لئے خصوصی آگاہی مہم جاری، پولیس ٹیموں نے مختلف تعلیمی اداروں میں طلباء کومنشیات کے نقصانات اور روک تھام کے…
Read More...

اسلام آباد پولیس اور انٹر نیشنل نارکوٹکس کے مابین تعاون بڑھانے کا معاہدہ

اسلا م آباد(یو این آئی)اسلام آباد کیپیٹل پولیس اور انٹر نیشنل نارکوٹکس اینڈ لاءانفورسمنٹ کے مابین باہمی تعاون بڑھانے پر معاہدہ طے پا گیا آئی این ایل اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی آپریشنل استعداد کار کو بڑھانے کے لئے تمام امور میں بھرپور…
Read More...

منظور پشتین کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،پولیس کے حوالے

اسلام آباد (یو این آئی ) انسدادِدہشت گردی عدالت اسلام آباد نے منظور پشتین کو7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ منظور پشتین کو خلاف تھانہ ترنول میں درج مقدمہ میں پولیس نے اےٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت پیش کیا۔ پولیس…
Read More...

ڈریپ نے مزید انسولین کی پانچ پروڈکٹس کی رجسٹریشن کی منظوری دیدی

اسلام آبا د(یو این آئی)وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کی ہدایت پر ڈریپ میں انقلابی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے،رجسٹریشن بورڈ نے مزید انسولین کی پانچ پروڈکٹس کی رجسٹریشن کی منظوری دے دی ترجمان وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کے مطابق ہاپیرین اور فلو ویکسین…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے ٹریفک حادثہ، دو خواتین پولیس اہلکار زخمی

اسلام آبا د(یو این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے ٹریفک حادثے میں دو بائیک سوار خواتین پولیس اہلکار زخمی ہو گئیں کار سوار کو گاڑی سمیت تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کر دیا گیا، زخمی پولیس اہلکاروں کو پولی کلینک ہسپتال پہنچایا گیا جہاںانہیں…
Read More...

راولپنڈی میں پرانے ائر پورٹ روڈ پر آئل ٹینکر الٹ گیا۔ سینکٹروں لیٹرآئل ضائع

راولپنڈی ( یو این آئی ) راولپنڈی میں پرانے ائر پورٹ روڈ پر بدھ کی رات آئل ٹینکر الٹ گیا۔ جس سے سینکٹروں لیٹر آئل ضائع ہو گیا۔ ‏آئل ٹینکر الٹنے سے آگ بھڑک اٹھی ٹینکر میں لگی آگ دیکھ کر شہریوں میں خوف ہراس پھیل گیا، ‏ریسکیو ٹیمیں موقع پر…
Read More...

ن لیگ کے سابق یوسی چیئرمین سید ابرارشاہ بیٹے سمیت اسلام آباد میں قتل

اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آباد میں تھانہ شہزاد ٹاؤن کےعلاقےجھنگ سیداں میںن لیگ کے سابق یوسی چیئرمین سید ابرارشاہ بیٹے اور 2 ملازموں کے ساتھ قتل کر دیا گیا۔ اسلام آباد میں تھانہ شہزاد ٹاؤن کےعلاقےجھنگ سیداں میں نا معلوم افراد نے…
Read More...

پی ٹی آئی رہنماءعلی امین گنڈاپور اشتہاری قرار

اسلام آباد (یو این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے غیرقانونی اسلحہ اور شراب رکھنے کے کیس میں سابق وزیر اور تحریک انصاف کے رہنماءعلی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد میں علی…
Read More...

پنجاب میں لرنگ لائسنس کی فیس میں بے پناہ اضافہ

لاہور(یو این آئی ) نگران پنجاب حکومت نے لرنگ لائسنس کی فیس بڑھا دی۔نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا۔ لرنگ لائسنس کی فیس 60 روپے سے بڑھا کر ایک ہزار روپے کرنے کی فیس میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ فیصلے کا اطلاق…
Read More...

بینظیر بھٹو ہسپتال میں آکسیجن کی کمی :نوزائد بچے موت کے منہ میں جانے لگے

راولپنڈی(یو این آئی)بینظیر بھٹو ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں جگہ اور آکسیجن نہ ہونے کے باعث نوزائد بچے موت کے منہ میں جانے لگے ڈاکٹرز، نرسز، بیڈز اور آکسیجن کی کمی کے باعث ہسپتال عملہ بھی پریشان پریشانی سے دوچارہے ہولی فیملی ہسپتال کی تعمیر…
Read More...