The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کی مناسبت سے جی ایچ کیو میں شاندار تقریب

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ ایسی کامیابی صرف محنت اور عزم کے ذریعے ہی حاصل کی جا سکتی ہے، اور ارشد ندیم اپنی کامیابی کے باعث پوری قوم کے لیے فخر کا باعث ہیں۔ اس مناسبت سے جی ایچ کیو میں ارشد…
Read More...

دوسروں کی زندگیاں بچانے والا کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق

اسلام آباد— معروف کوہ پیما مراد سد پارہ، جنہوں نے بلند ترین چوٹی “براڈ پیک” سر کی تھی، شدید چوٹوں کے باعث جاں بحق ہو گئے۔ ان کی لاش جاپانی بیس کیمپ تک پہنچا دی گئی ہے، جہاں انھیں پہاڑ سے گرنے والے پتھر کی…
Read More...

پیرس اولمپک کا اختتام۔۔چین اور امریکا کے40,40 سونے کے تمغے

پیرس۔ 2024 کے اولمپک کھیل پیرس میں اختتام پذیر ہو گئے جہاں چین اور امریکا نے 40 سونے کے تمغے حاصل کیے۔ مگر کل ملا کر 126 تمغوں کی مدد سے امریکا نے تمغوں کی دوڑ میں سبقت حاصل کی۔ اولمپک کے آخری دن چین 40 سونے کے…
Read More...

پاکستان کے ایک اور قومی ہیرو نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا

بنکاک۔پاکستان کے ایک اور قومی ہیرو نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا،تائی کوانڈو کے بین الاقوامی کھلاڑی عامر خان نے بنکاک میں ملک کا نام روشن کیا۔ عامر خان کا تعلق مینگورہ سے ہے، عامر خان نے ساتویں انٹرنیشنل چیمپین شپ میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔ مقابلے…
Read More...

عوام کے سمندر کا ارشد ندیم کا آبائی گائوں پہنچنے پر والہانہ استقبال

میاں چنوں: پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے اولمپک گولڈ میڈلسٹ کا اپنے آبائی شہر میاں چنوں پہنچنے پر عوام کے ہجوم نے شاندار استقبال کیا۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے میاں چنوں کے آبائی گاؤں پہنچنے پر مقامی لوگوں…
Read More...

پاکستانی ہیرو ارشد ندیم کا شاندار استقبال،جم غفیر ائیر پورٹ پر اُمڈ آیا، بھنگڑے

لاہور۔اولمپکس میں گولڈ میڈل جتوانے والے پاکستانی ہیرو ارشد ندیم کارات گئے لاہور ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا ،لوگوں کاجم غفیر ایئرپورٹ پر امڈ آیا ،ارشدندیم کیساتھ ساتھ ان کے اہلخانہ کو بھی خصوصی پروٹوکول دیاگیا۔ رشدندیم کو فرانس…
Read More...

پیرس اولمپکس کا پاکستانی ہیرو ارشد ندیم پر انعاما ت کی بارش

اسلام آباد: پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو کے مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم کو انعامات کی بھرمار مل رہی ہے اور سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کی تعداد میں بھی قابلِ ذکر اضافہ ہوا ہے۔ پیرس اولمپکس میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے والے…
Read More...

جیولین تھرو فائنل:ارشد ندیم نے تاریخ رقم کر دی ،گولڈ میڈل جیتے میں کامیاب،صدر،وزیر اعظم کی مبارکباد

پیرس۔۔پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم نے 92.97 میٹر کی تھرو کرکے اولمپکس کی تاریخ میں ریکارڈ قائم کردیااور گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب ہوگئے صدرمملکت آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کا نام…
Read More...

پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے اچھی خبر، ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے

پیرس: پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو کے مقابلے میں پاکستان کے اولمپئین ارشد ندیم نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ مینز جیولین تھرو کے مقابلے میں دفاعی چیمپئن بھارت کے نیرج چوپڑا نے پہلی تھرو میں 89…
Read More...

پیرس اولمپکس؛ شوٹنگ کے آلات استعمال کیے بغیر چاندی کا تمغہ جیت لیا

پیرس(سپورٹس ڈیسک)پیرس اولمپکس کے دوران ترک شوٹر یوسف ڈیکیک نے 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ ترک شوٹر اس لیے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں کیونکہ انکے پاس شوٹنگ گیئر کے مناسب آلات ہی موجود…
Read More...