Browsing Category
کھیل
رائیزنگ سٹارز ایشا کپ ٹورنامنٹ،سری لنکا کو شکست دے کر پاکستان فائنل میں پہچ گیا۔
دوحہ: پاکستان اے ٹیم نے رائیزنگ سٹارز ایشا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا ۔
رائیزنگ سٹارز ایشا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار کے روز کھیلا…
Read More...
Read More...
انٹرنیشنل ٹرائی سیریز،دوسرے میچ میں سری لنکا کو زمبابوے کے ہاتھوں شکست ۔
راولپنڈی(سید مھد حیسن):ؒ راولپنڈی میں کھیلی جانے والی ٹی 20 انٹرنیشنل ٹرائی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دے دی۔
زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 162/8 رنز بنائے، جبکہ سری لنکا کی ٹیم صرف…
Read More...
Read More...
سہ ملکی سیریز میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست۔
راولپنڈی (سید مھد حسین سے) سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف 20 اوورز میں 147 رنز بنائے اور اس کے 8 کھلاڑی آؤٹ…
Read More...
Read More...
گیارھویں وائس ایڈمرل ایچ ایم ایس چوہدری امیچرز گالف کپ کا 20 نومبر سے آغاز۔
لاہور: پاکستان نیوی کی جانب سے گیارھویں وائس ایڈمرل ایچ ایم ایس چوہدری امیچرز گالف کپ 2025 کی میڈیا بریفنگ پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں منعقد ہوئی۔
بریفنگ کے دوران کمانڈر سینٹرل پنجاب ریئر ایڈمرل سہیل احمد عزمی نے میڈیا کو اس اہم گالف…
Read More...
Read More...
دوسرے ون ڈے میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔
راولپنڈی: پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔
سری لنکا کی جانب سے جینتھ لیانیج 54 رنز بنا کر نمایاں رہے، کمینڈو مینڈس نے 44، سدیرا سمارا وکرما نے 42، کامل مشرا نے 24، پاتھم نسانکا نے 24 رنز…
Read More...
Read More...
بنگلا دیش کو 8۔0 سے شکست پاکستان نے ورلڈ کپ کوالیفائر راونڈ میں جگہ بنا لی۔
پاکستان ہاکی ٹیم نے بنگلہ دیش کو دوسرے مقابلے میں 0-8 گول سے شکست دے کر ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ کھیلنے کے لیے اپنی جگہ بنا لی۔
ڈھاکا میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں قومی ٹیم نے میچ کے آغاز کے ساتھ ہی میزبان ٹیم پر تابڑ توڑ اٹیک کیے،…
Read More...
Read More...
پہلا ون ڈے:سری لنکا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست.
راولپنڈی: سلمان علی آغا کی شاندار سینچری اور حارث رؤف کی 4 وکٹیں لینے کی کارکردگی کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ایک روزہ میچ میں 6 رنز سے شکست دے دی۔ یہ میچ 3 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ تھا جو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔…
Read More...
Read More...
پاکستان نے ہانگ کانگ سکسز کے فائنل میں کویت کو شکست دے کر کپ جیت لیا۔
پاکستان نے ہانگ کانگ سکسز کے فائنل میں کویت کو شکست دے کر کپ جیت لیا۔
میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 135 رنز بنائے تھے اور کویت کی ٹیم کو 136 رنز کا تارگٹ دیا جس کے تعاقب میں وہ 92 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
کویت کی جانب سے…
Read More...
Read More...
جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں شکست، پاکستان نے سیریز اپنے نام کر لی
فیصل آباد: پاکستان نے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی۔ میچ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔
مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، لیکن یہ فیصلہ کامیاب…
Read More...
Read More...
جنوبی افریقہ نے دوسرا ون ڈے 8 وکٹوں سے جیت لیا، سیریز ایک ایک سے برابر۔
فیصل آباد: جنوبی افریقہ کے کوانٹنڈیکوک کی شاندار سینچری مہمان ٹیم نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان ٹیم کو ڈھیر کرتے ہوئے 8 وکٹون سے میچ اپنے نام کر لیا ،
فیصل اباد میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک بار پھر غیر…
Read More...
Read More...