The news is by your side.

فٹ بال لورز کے لیے اچھی خبر،پرتگال کےمعروف کلب کی پاکستان میں انٹری

پرتگالی فٹ بال کلب "ایف سی پورٹو" نے سیالکوٹ فٹ بال اکیڈمی کیساتھ شراکت داری کا معاہدہ کر لیا،کلب کی آمد ملک مین فٹ بال کے فروغ کے لیے کارآمد ثابت ہو گی

0

پاکستان میں فٹ بال کے کھیل کے فروغ کیلئے تاریخی سنگ میل،پرتگال کےمعروف کلب کی پاکستان میں اینٹری،

پرتگالی فٹ بال کلب "ایف سی پورٹو” نے سیالکوٹ فٹ بال اکیڈمی کیساتھ شراکت داری کا معاہدہ کر لیا،

سیالکوٹ میں پرتگالی فٹ بال کلب کے تعاون سےعالمی معیار کی "ڈریگن فورس بائی ایف سی پورٹو” اکیڈمی قائم کی جائے گی،

فیفا ورلڈ کپ کے آفیشل بالز بنانے والے ادارے "فارورڈ اسپورٹس” کی سرپرستی میں اکیڈمی فعال ہوگی،

ایف سی پورٹو اپنے یورپی تربیتی ماڈل اور تجربے سے پاکستانی نوجوانوں کو کل کے چیمپئنز میں تبدیل کرے گا،

اکیڈمی کے قیام سے ایف سی پورٹو کے عالمی تربیتی نیٹ ورک میں زیرتربیت نوجوانوں کی تعداد 11 ہزار سے تجاوزکرجائے گی،

سیالکوٹ میں ایف سی پورٹو اکیڈمی کا قیام پاک پرتگال اسپورٹس تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز ثابت ہوگا،

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.