The news is by your side.

ایران کا فیفا ورلڈ کپ میں شاندار آغاز، نیوزی لینڈ کے ساتھ افتتاحی میچ برابر۔

میچ کے دوران ایرانی شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھایا ۔

0
لاس اینجلس: امریکہ میں کھیلے جا رہے فیفا ورلڈ کپ میں ایران کا زبردست آغاز، نیوزی لینڈ کے ساتھ
افتتاحی میچ 2-2 گول سے برابر۔

ایرانی ٹیم نے  نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے  شائقین کے دل مو لیے،

میچ کے دوران ایرانی شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھایا ۔

نیوزی لینڈ نے ساتویں منٹ میں کرس ووڈ اور ایلیجا جسٹ کی مشترکہ کوشش سے برتری حاصل کی۔ ایران نے 32ویں منٹ میں رضا ریضائیان کے گول سے مقابلہ برابر کر دیا۔

دوسرے ہاف میں جسٹ نے دوبارہ نیوزی لینڈ کو برتری دلا دی لیکن محمد محبی کے ہیڈر نے ایران کو ایک بار پھر خسارے سے نکال دیا۔

دونوں ٹیموں نے جیت کے لیے بھرپور کوششیں کیں تاہم مقابلہ برابری پر ختم ہوگیا۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.