پاکستان کرکٹ ٹیم کی برطانیہ میں بدترین کارکردگی، انگلش ٹیم نے وائیٹ واش کر دیا،
دوسری اننگ میں انگلینڈ کی ٹیم نے 130 رنز کا ہدف بااسانی حاصل کر لیا، مہمان ٹیم نے ہوم گراونڈ کو پہلی پاکستان ٹیم کو پہلی بار وائیٹ وائش کرنے کا ریکارڈ قائم کیا،
تیسرے ٹیسٹ مین بھی بدترین شکست ، سفارشی بنیادوں پر سلیکٹڈ ٹیم نے گوروں کی سرزمین پر پاکستان کی عزت کا جنازہ نکال دیا، تیسری کامیابی کے بعد انگلینڈ نے پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا، 130 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر عبور ۔ قومی ٹیم کو 8 وکٹوں سے ہار گئی،
برمنگم میں کھیلے گئے پاکستان ، انگلینڈ کرکٹ سیزیز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم کی جانب سے جوئے روٹ کے 62 اور جورڈن 59 رنز نے انگلش ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کیا، اس سے پہلے برٹش ٹیم کے دونون اوپنرز کو محمد عباس نے بغیر کوئی رن بنائے پویلین واپس بھیج دیا،
قبل ازیں دوسری اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم 449 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی اور انگلینڈ کو جیت کیلئے 130 رنز کا ہدف دیا جس میں سب سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ رضا اللہ نے کیا جنہوں نے 8 ویں نمبر پر آ کر 63 گیندوں پر 9 چھکے اور 4 چوکوں کی مدد سے 81 رنز کی اننگز کھیلی اور نہ صرف ٹیم کو پوری ایک اننگز کی شکست سے بچایا بلکہ میچ جیتنے کی ایک امید بھی دلائی،
مگر انگلش ٹیم نے اپنی بہترین پرفارمنس سے اس امید کو مایوسی میں بدل دیا،