The news is by your side.

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ویمن ٹیم کو مسلسل دوسری شکست

ایونٹ کے 11ویں میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پاکستانی ویمن ٹیم کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی

0

ایونٹ کے 11ویں میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پاکستانی ویمن ٹیم کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی، قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنائے۔

جوابی اننگز میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے 127 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، جنوبی افریقہ کی جانب سے اینری ڈیرکسن 52 اور نادین ڈی کلرک 37 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.