The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست، بنگلا دیش کا کلین سویپ

سلہٹ:بنگلہ دیش نے سہلٹ ٹیسٹ میں پاکستان کو 78 رنز سے شکست دیتے ہوئے ہوم گراؤنڈ پر پہلی مرتبہ پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کردیا ہے۔ سلہٹ میں کھیلے گئے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے 5ویں اور فیصلہ کن روز بارش کے باعث کھیل کا تاخیر…
Read More...

سلہٹ ٹیسٹ نتیجے کے قریب،چوتھے دن کے اختتام پرمیزبان ٹیم کی گرفت مضبوط۔

سلہٹ:  سلہٹ میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ  کے چوتھے روز بنگلا دیش کی میچ پر گرفت مضبوط ، جیت کے لیے تین وکٹین جبکہ پاکستان کو 121 رنز درکار، آج کھیل کے اختتام تک پاکستان نے بنگلہ دیش کے 437 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 316…
Read More...

بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی پاکستان ٹیم کی ناقص پرفارمنس،

 ڈھاکہ: پاکستان ٹیم بیٹنگ لائن کی بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی ناقص پرفارمنس، پہلی اننگز میں 232 رنز پر ڈھیر،  بنگلادیش کو 46 رنز کی برتری ۔ سلہٹ میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان ٹیم نے 21 رنز بغیر کسی…
Read More...

دوسرے ٹیسٹ کا پہلا دن بنگلا دیشی ٹیم 278 پر ڈھیر،

ڈھاکہ: بنگلہ دیش  کرکٹ ٹیم نے  دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز  پاکستان کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 278 رنز پر ڈھیر ہوگئی، جبکہ دن کے اختتام تک پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 21 رنز اسکور کر لیے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جس…
Read More...

ڈھاکہ ٹیسٹ بنگلا دیش کامیاب، قومی ٹیم 268 رنز کے ہدف کے آگے بھی نہ ٹھہر سکی،

ڈھاکہ: بنگلا دیش نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 104 رنز سے شکست دے کر 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک صفر سے جیت لی، 268 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 163 بنا کر ڈھیر ہو گئی۔ ڈھاکہ ٹیسٹ کے آخری روز بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 268 رنز…
Read More...

ڈھاکہ ٹیسٹ کا تیسرا روز، بنگلا دیش نے 179 رنز کی برتری حاصل کرلی

ڈھاکہ:  پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز پہلے کا چوتھا روز بارش سے متاثر صرف  37 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا۔کھیل کے اختتام تک بنگلہ دیش نے 179 رنز کی برتری حاصل کر لی، دوسری ایننگ میں بنگلہ دیش  کی ابتدائی دو وکٹیں…
Read More...

ڈھاکہ ٹیسٹ کے تیسرے روز اذان اویس کی سینچری،قومی ٹیم نے 349 رنز بنا لیے۔

ڈھاکہ:   پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ڈھاکہ میں جاری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان نے بنگلہ دیش کی پہلی اننگز کے سکور 413 کے تعاقب میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 349 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے اذان اویس اپنے ڈیبو پر سنچری بنانے والے…
Read More...

باکستان، بنگلا دیش ٹیسٹ کا دوسرا روز، قومی ٹیم نے ایک وکٹ پر 179 رنز بنا لیے،

 میرپور:   بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اذان اویس کا شاندار اور یادگار ڈیبیو 85 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ، بنگلا دیش کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کی پوزیشن مضبوط ، ایک وکٹ کے نقصان پر 179 رنز بنا لیے، میرپور میں…
Read More...

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ سیزیز کا آغاز،

 اسلام آباد:  بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر 4 وکٹ پر 301 رنز بنالیے ہیں۔ پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیصلہ کیا، بنگلا دیش کی پہلی وکٹ 31 کے مجموعی اسلکور پرگری جب  شادمان…
Read More...

پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ  الیون کا ٹائیٹل دوسری مرتبہ جیت لیا۔

لاہور: پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ  الیون کا ٹائیٹل جیت لیا ، فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگزمین کو 5 وکٹوں سے شکست دی،  پشاور زلمی کو 9 سال بعد دوسری مرتبہ یہ ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل ہوا۔  لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے…
Read More...