Browsing Category
بین الاقوامی
ہر قسم کی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل تیار ہیں، ایران کا اعلان
بغداد۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران ہر قسم کی صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے۔عراق میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے علاوہ کوئی بھی ملک خطے میں جنگ نہیں چاہتا، اور مشرق وسطیٰ کو سنگین چیلنجز…
Read More...
Read More...
حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ 40 زخمی،
غزہ:شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ 40 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق شمالی اسرائیل میں بنیامین کے علاقے میں دھماکا سنائی دیا کہ جس کے بعد متاثرہ مقام پر ایمبولینسز روانہ کردی…
Read More...
Read More...
امریکہ میں انتخابات کے دن حملے کی منصوبہ بندی: افغان شہری گرفتار
واشنگٹن: امریکہ میں انتخابات کے دن حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے افغان شہری کو گرفتار کیا گیا ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق، 27 سالہ ناصر احمد توحیدی کو ریاست اوکلاہوما میں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں حراست میں لیا گیا۔…
Read More...
Read More...
امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے اتار دیا گیا
واشنگٹن: امریکا کی اسپرٹ ایئر لائنز نے دو خواتین مسافروں کو مختصر لباس پہننے کی وجہ سے پرواز سے کچھ دیر قبل طیارے سے زبردستی اتار دیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، خواتین مسافروں نے سوشل میڈیا پر ایئرلائن کے عملے کے اس امتیازی…
Read More...
Read More...
پاکستان کی یو این سیکرٹری جنرل کے اسرائیل داخلے پر پابندی کی مذمت،انتونیو گوتریس کی مکمل حمایت کا…
اقوام متحدہ:پاکستان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دینے اور ان کے ملک میں داخلے پر پابندی کے اسرائیلی اقدام کی مذمت کی ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اے پی پی کے نمائندے…
Read More...
Read More...
منی پورفسادات،مودی سرکار امن قائم کرنے میں ناکام ،
منی پور:منی پور میں تشدد کے خلاف جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر احتجاج،
منی پور فسادات پر مودی سرکار امن قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے،
بھارت میں پرتشدد واقعات میں اس وقت منی پور سرفہرست ہے جس کی بڑی وجہ مودی سرکار کا غیر…
Read More...
Read More...
حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت کابدلہ لیا، پاسداران
تہران۔ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ اور تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کے جواب میں قابل اسرائیل پر حملہ کیا گیا ہے ۔ایرانی سرکاری خبرایجنسی فارس کی رپورٹ کے مطابق…
Read More...
Read More...
اسرائیل پر ایران حملے کی تیاری کررہا ہے،امریکہ
واشنگٹن۔ وائٹ ہاؤس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران فوری طور پر اسرائیل پر بلیسٹک میزائل حملے کی تیاری کر رہا ہے اور اس سلسلے میں خبردار کیا ہے کہ ایسے حملوں کے نتیجے میں ایران کو شدید نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایک رپورٹ…
Read More...
Read More...
مشرق وسطی میں جنگ کیلئے امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکم
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔لبنان کے دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد، صدر بائیڈن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کو ہر…
Read More...
Read More...
اسرائیلی وزیر اعظم کے خطاب کے دوران شہباز شریف کا احتجاجاً واک آئوٹ
نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیلی وزیر اعظم کےخطاب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور ان کا وفد احتجاجاً اجلاس سے واک کرگئے ۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر کے بعد جب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو…
Read More...
Read More...