Browsing Category
بین الاقوامی
بھارت میں انتہا پسند ہندووں کی جانب سے ایک اور مسجد کو منہدم کرنے کی سازش تیار،
نئی دہلی -- بھارت میں انتہا پسند سوچ کے حامل ہندووں کی جانب سے ایک اور تاریخی مسجد کو منہدم کرنے کی سازش تیار، بعض ہندووں کا سنبھل کی جامع مسجد کا ہری ہر مندر ہونے کا دعویٰ ، مقامی عدالت ہندوؤں کو پوجا کرنے کی اجازت طلب، عدالت کی جانب سے…
Read More...
Read More...
عراق؛ پروفیسر نے یونی ورسٹی میں ساتھی ملازمہ کو گولیوں سے بھون ڈالا
بغداد۔عراق میں ایک یونیورسٹی پروفیسر نے معمولی بحث و تکرار کے بعد اپنی ساتھی خاتون ملازمہ کو گولی مار کر قتل کر دیا۔
عرب میڈیا کے مطابق، مقتولہ خاتون کا نام ڈاکٹر سارہ العبودی بتایا گیا ہے، جو بصرہ یونیورسٹی کے کالج آف ایجوکیشن میں…
Read More...
Read More...
مودی کے جنگی عزائم؛ آبدوز سے نیوکلیئر صلاحیت والا میزائل فائر کرنے کا تجربہ
نئی دہلی ۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنے جارحانہ جنگی منصوبوں کی وجہ سے خطے میں طاقت کے توازن کو متاثر کر رہے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق، انڈین نیوی نے ایک جوہری آبدوز سے 3500 کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا…
Read More...
Read More...
روس نے برطانوی سفارتکار کو جاسوسی کے الزام میں ملک بدر کر دیا
ماسکو۔روس نے برطانوی سفارت کار ایڈورڈ ولکس کو خفیہ اور تخریبی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام لگا کر انہیں دو ہفتوں کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ روس کی سیکیورٹی سروس ایف ایس بی نے بتایا کہ مذکورہ سفارت کار نے روس میں داخلے کے…
Read More...
Read More...
امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کاعمران خان کو رہا کرنے کا مطالبہ
واشنگٹن۔امریکا کے سابق ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس رچرڈ گرینیل اور متعدد امریکی اراکین پارلیمنٹ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق، رچرڈ گرینیل نے بلومبرگ کی ایک رپورٹ اپنے سوشل…
Read More...
Read More...
مودی کا 11 سالہ دور اقتدار، دہلی آج بھی صاف شفاف ماحول والے سکولوں سے محروم،
دہلی:سال 2024 میں تیسری مرتبہ بھارت کے وزیر اعظم بننے والے نریندرمودی کا 11 سالہ دور اقتدار بہت سی خرابیوں سے بھرپور ہے،
ایک جنونی ہندو ہونے کے ناطے مودی نے اپنے دور اقتدار میں اقلیتوں بلخصوص مسلمانوں کو کچلنے اور ان پر عرصہ حیات تنگ کرنے…
Read More...
Read More...
امریکی تاریخ میں غیر قانونی تارکین وطن کی سب سے بڑی بے دخلی ہو گی، ٹرمپ
واشنگٹن۔امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی کا وقت آ گیا ہے، اور یہ اقدام امریکی تاریخ کی سب سے بڑی بے دخلی ہوگا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے انتخابی وعدوں کے تحت ملک سے غیر قانونی تارکین وطن…
Read More...
Read More...
برطانیہ میں تعینات بیرونی سفارت کار بچوں کے ساتھ جنسی جرائم میں ملوث
لندن۔برطانیہ میں مختلف ممالک کے سفارت کاروں اور ان کے رشتہ داروں کے خلاف جنسی حملوں اور دیگر سنگین جرائم کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ دفترِ خارجہ کی اہلکار کیتھرین ویسٹ نے ان کیسز کی تفصیلات فراہم کیں، جن میں سنگاپور، پرتگال، منگولیا،…
Read More...
Read More...
ترکیہ نے اسرائیلی صدر کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے سے روک دیا
ترکیہ نے اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے ان کی پرواز کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ آذربائیجان میں ہونے والے COP-29 اجلاس میں شرکت نہ کر سکے۔
ترک خبر ایجنسی انادولو کی…
Read More...
Read More...
ٹرمپ کو ووٹ دینے والے مسلمان ان کی اسرائیل نواز کابینہ پر سیخ پا
لندن۔ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دینے والے امریکی مسلمان اس بات پر سخت ناراض ہیں کہ دوبارہ منتخب ہونے والے صدر اپنی کابینہ میں اسرائیل نواز شخصیات کو کھل کر شامل کر رہے ہیں۔
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق، امریکا میں مسلمانوں کے رہنماؤں نے…
Read More...
Read More...