The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

پاکستان پیپلز پارٹی نے بطور اتحادی حکومت کو مزید وقت دینے کا فیصلہ کرلیا.

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے بطور اتحادی پارٹی حکومت کو مزید وقت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو کی زیر صدارت سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد کے لیے ایک ماہ…
Read More...

ٹی ایل پی کے خلاف کریک ڈاون، پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ،

اسلام آباد:  تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کی تجویز پر غور، تحریک کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ تیز، جمعہ کو احتجاج سے سختی روکنے کا فیصلہ،پنجاب حکومت کی جانب سے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ، ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی…
Read More...

گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی آج نومنتخب وزیر اعلی سہیل آفریدی سے حلف لیں گے۔

پشاور:گورنر فیصل کریم کنڈی اج شام خیبر پختون خواہ کے نو منتخب وزیراعلی محمد سہیل افریدی سے حلف لیں گے حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوگی، گورنر فیصل کریم کنڈی جو منگل کے روز کراچی میں تھے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو…
Read More...

سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر وزیر اعلی خیبر پختونخوا منتخب،اپوزیشن کا بائیکاٹ۔

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور ہونے کا انتظار کیے بغیر سہیل آفریدی کو قائدِ ایوان منتخب کرلیا۔ سہیل آفریدی نے 90 ووٹ حاصل کیے۔ اپوزیشن  نے اسمبلی کاروائی کا بائیکاٹ کیا۔ قائدِ ایوان کے انتخاب…
Read More...

افغان شرپسندوں/دہشت گردوں کا کئی اطراف سے پاکستان پر حملہ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کاروائی،دہشت گردی…

پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی طرف سے بِلا اشتعال فائرنگ اور پاک فوج کا بھرپور اور شدید جواب،افغان فورسز کی متعدد چیک پوسٹین تباہ ، درجنوں ہلاکتوں کا سامنا، سیکورٹی ذرائع کے مطابق 10 اور 11 اکتوبر کی درمیانی رات افغان فورسز نے پاک افغان…
Read More...

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے استعفے کی منظوری معمہ بن گئی،

پشاور: 48 گھنٹوں سے زائد وقت گزرنے کے باوجود وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے استعفے کی منظوری کا معاملہ معمہ بنا ہوا ہے۔ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ استعفیٰ گورنر کو بھیج چکا ہوں، ڈرامے بازی بند ہونی چاہیے جبکہ گورنر کے پی کا…
Read More...

سہیل آفریدی کی وزیر اعلی کے عہدے کے لیے نامزدگی، ملکی سیاست میں نئی ہلچل،

پشاور : بانی تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی کی تبدیلی کے فیصلے کے حوالے سے جیل میں بیٹھ کر کیے گئے فیصلے نے اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل پیدا کر دی ، سہیل آفریدی کو وزیر اعلی بنانے کے فیصلے پر حکومتی ایوانوں میں…
Read More...

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں دسمبر کے آخری ہفتے میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن نہ کرانے کے خلاف کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ اسی سال دسمبر کے آخری ہفتے میں بلدیاتی انتخابات کرا نے کا حکم ، الیکشن کمیشن نے پنجاب بلدیاتی انتخابات کیس کا 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ…
Read More...

عاصم ملک کی ملازمت میں توسیع،ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے پر برقرار۔

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کی مدت ملازمت میں توسیع ، ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اسی عہدے پر خدمات سرانجام دیتے رہیں گے، عاصم ملک 6 اکتوبر کو پاک فوج میں اپنی مدمت ملازمت کرتے ہوئے ریٹائر ہوئے تھے کو وزیر اعظم کی جانب…
Read More...

14 دہشت گرد ہلاک،20 سے زائد زخمی۔

خضدار: سکیورٹی فورسز نے خضدار کے علاقے زہری میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں کو کامیابی سے تباہ کر دیا، آپریشن کے دوران 14 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…
Read More...