The news is by your side.

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی قید تنہائی برقرار ،پھر ملاقات کی اجازت نہ ملی

بانی کی بہین اور کارکنان حسب معمول اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کے لیے جمع ہوئے اور ریلی بھی نکالی ، پارتٰ کوئی موثر احتجاج نہ کر سکی، پولیس نے کنٹرول کر لیا،

0

 عمران خان کی بہنیں اور پی ٹی آئی کارکن حسب معمول احتجاج کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر جمع ہوئے جن کو کنٹرول کرنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری وہاں تعینات تھی،

بانی کی بہنین اور کارکن کئی گھنٹوں تک فیکٹری ناکے کے باہر احتجاج کرتے رہے اور اس کے بعد ان کی جانب سے ریلی نکالی گئی،

علیمہ خان ، بیرسٹر گوہر ، شفیع جان اور کے علاوہ سلمان اکرم راجہ نے میڈیا سے گفتگو بھی کی،

پی ٹی آئی ریلی کو اڈیالہ روڈ سے پہلے ہی روک دیا گیا

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے  سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ہمیں سمجھ نہیں آتی واپسی پر گاڑیوں کو کیوں روکا جا رہا ہے، ہم پُرامن طور پر واپس جا رہے تھے، کسی احتجاج کا ارادہ نہیں تھا،جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کرنا انتظامیہ کی بے جا کارروائی ہے

سڑکیں بند کر کے عام شہریوں کے لیے مشکلات پیدا کی جا رہی ہیں،ہم سڑک پر سیدھے واپس جا رہے تھے، کوئی غیر معمولی صورتحال نہیں

انتظامیہ کو پہلے سے بتایا گیا تھا کہ واپسی ریلی کی صورت میں ہوگی،ایک جگہ روکنے کے بعد 20 گاڑیوں کو ترتیب سے واپس جانے دیا جانا چاہیے تھا،

بیرسٹر گوہر خان کی ڈیے ناکے پر میڈیا س ایچ اے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی سے ملاقاتیں ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے۔بانی سے تین بہنوں نے ملنا ہے باقی لوگ یہاں اظہار یکجہتی کیلئے آتے ہیں۔

 

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.