The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ،امدادی کاروائیوں کا جائزہ لیا،

راولپنڈی،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی سٹاف نے قصور سیکٹر اور جلال پور پیر والا، ملتان میں فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا تاکہ سیلاب کی موجودہ صورتحال اور جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ قصور اور ملتان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا…
Read More...

نیپال میں پارلیمنٹ تحلیل نئے انتخابات کا اعلان،عبوری وزیراعظم نے اقتدار سنبھال لیا۔

کھٹمنڈو: نیپال میں پارلیمنٹ کو تحلیل کر کے نئے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیپال میں ملک کی پہلی خاتون چیف جسٹس 71 سالہ سشیلہ کارکی کو عبوری وزیراعظم مقرر کر دیا گیا۔ جس کے بعد پارلیمنٹ کو…
Read More...

مسئلہ فلسطین، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور کر لی۔

مسئلہ فلسطین، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور کر لی۔ دو ریاستی حل کے حق میں 142، مخالفت میں 10 ووٹ آئے، امریکا اور اسرائیل نے قرارداد پر ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق، سات صفحات پر مشتمل اقوام…
Read More...

وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی لگانے کا اعلان،

اسلام آباد :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی لگانے کا اعلان کر دیا اور کہا کہ وفاق اپنا کردار ادا کرے گا، صوبے بھی اپنا حصہ ڈالیں، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ریلیف آپریشن جاری ہے، دعا ہے سندھ میں سیلاب سے…
Read More...

سیلاب، جلالپور پیر والا، شجاع آباد میں ایمرجنسی نافذ،پاک فوج کی مدد طلب۔

اسلام آباد:پاکستان میں مون سون کا سلسلہ جاری جبکہ پنجاب کے بعد کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں اربن فلڈنگ کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا جس کے بعد پنجاب میں اونچے درجے کا سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔…
Read More...

وزیراعظم شہباز کی چینی ہم منصب لی چیانگ سے ملاقات، چین کے ترقیاتی ماڈل سے سیکھنے کی خواہش کا اظہار،…

وزیراعظم شہباز شریف کی بیجنگ میں چینی ہم منصب لی چیانگ سے ملاقات چین کو شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی کامیاب میزبانی پر مبارکباد پیش وزیر اعظم کی جانب سے چین کے ترقیاتی ماڈل سے سیکھنے کی خواہش کا اظہار   وزیر اعظم آفس سے جاری…
Read More...

ہندوستانی فتنہ الخوارج کا ضلع بنوں میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر بزدلانہ حملہ، 5 دہشت گرد ہلاک، 6 سیکورٹی…

راولپنڈی:2 ستمبر  کی صبح سویرے ہندوستانی پراکسی فتنہ الخوارج کا ضلع بنوں میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر پر ایک بزدلانہ دہشتگردانہ حملہ،پانچ دہشت گرد واصل جہنم جبکہ ایف سی اور پاک فوج کے 6 بہادر جوان شہید، ہندوستانی سپانسر شدہ خارجیوں نے…
Read More...

وزیراعظم کی چین کے صدر سے ملاقات، دونوں کا ہمہ موسمی تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کو مزید مضبوط…

بئیجنگ :وزیر اعظم محمد شہباز شریف جو اس وقت چین کے سرکاری دورے پر ہیں، نے آج بئیجنگ کے گریٹ ہال آف دی پیپلز میں عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق اپنی انتہائی خوشگوار ملاقات کے دوران، دونوں…
Read More...

تمام مذہبی مقامات بشمول دربار صاحب کرتار پور کو ترجیحی بنیادوں پر ان کی اصل حالت میں بحال کیا جائے…

اسلام آباد:فیلڈ مارشل چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر نے سیالکوٹ سیکٹر، شکر گڑھ، نارووال اور کرتار پور سمیت پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد سیلاب کی صورتحال اور جاری بچاؤ اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینا تھا۔…
Read More...

بھارتی آبی جارحیت،پاک فوج پنجاب میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے میں مصروف، سیکڑوں افراد ریسکیو۔

اسلام آباد: خیبرپختونخواہ اور گلگت، بلتستان کے بعد سیلاب نے پنجاب کو گھیر لیا، صوبے کے کئی شہر ، دیہات اور قصبے زیر آب آگئے جہاں سے لوگوں کو نکالنے کے لیے پاک فوج سمیت دیگر اداروں کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری  پنجاب کے چھ اضلاع میں پاک…
Read More...