The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

امریکی صدارتی الیکشن، پہلا نتیجہ آگیا

نیو یارک۔امریکی صدارتی الیکشن میں ایک قصبے میں گزشتہ 60 کی دہائی سے رات گئے ووٹنگ کا عمل شروع ہوجاتا ہے جس کا نتیجہ بھی سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیو ہیمپشائر کے چھوٹے سے قصبے میں ڈکسوائل نوچ میں ووٹرز کی تعداد صرف 6 ہے جن…
Read More...

جسٹس امین الدین خان آئینی بینچز کے سربراہ مقرر

اسلام آباد ۔جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس امین الدین خان کو آئینی بنچ کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت ہوا، جس میں 7 ممبران کی اکثریت سے جسٹس امین الدین خان کو آئینی بینچز کا…
Read More...

26 آئینی ترمیم پر فل کورٹ کیلئے جسٹس منصور اور جسٹس منیب کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد۔ 26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بنچ کیلئے سپریم کورٹ کے 2 سینئر ججز نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔فل کورٹ بنانے سمیت دیگر مطالبات رکھ دیئے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے لکھا جس میں…
Read More...

بلاول حکومت سے ناراض

اسلام آباد۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وعدوں سے مکرنا، مشاورت سے فرار اوراہم فیصلوں میں کوآرڈی نیشن سے انکار پر حکومت سے ناراض ہوگئے ،ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے بطور احتجاج گزشتہ ہفتے جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لے لیا،بلاول…
Read More...

آرمی چیف ریٹائرمنٹ کے بعد بطور جنرل سرانجام دیتے رہیں گے

اسلام آباد ۔قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے سروسز چیف ترمیمی ایکٹ کے مطابق آرمی چیف، ایئرچیف اور نیول چیف کی ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد ختم کردی گئی ہے۔سروسز چیف ترمیمی ایکٹ 2024 میں آرمی چیف ،ایئر چیف،نیول چیف ریٹائرمنٹ عمر کی حد ختم…
Read More...

تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل دونوں ایوانوں سے منظور

اسلام آباد ۔حکومت نے تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت تین سال سے بڑھا کر پانچ سال کرنے کا بل قومی اسمبلی سے منظور کرالیا ہے۔ قومی اسمبلی میں مسلح افواج کے حوالے سے تین بل بھی منظور کئے گئے ہیں۔ پیر کو قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ 1952 میں…
Read More...

سپریم کورٹ پریکٹیس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل میں کیا ہے؟

اسلام آباد ۔قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ پریکٹیس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل بھی کثرت رائے منظور کرلیا گیا ہے، جس کی تفصیلات بھی منظر عام پر آگئی ہیں۔ پریکٹیس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل 2024 کے مطابق آرٹیکل 191 اے کے تحت سپریم کورٹ کے بنچز…
Read More...

قومی اسمبلی: سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 کرنیکا بل منظور

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافہ کرنے کا بل پیش کیا، جو منظور کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق، اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے…
Read More...

سروس چیفس کی مدت ملازمت 5 سال کرنے اور سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے سروسز چیف کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے اور سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 34 کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے قومی اسمبلی میں آج بلز پیش کیے جانے کا امکان ہے۔  قومی اسمبلی اجلاس کچھ دیر میں…
Read More...

فلسطینیوں اور کشمیریوں کی حالت زار یاد دہانی ہے کہ اب بھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

اسلام آباد ۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بے گناہ کشمیریوں اور فلسطینیوں کی حالت زار اس بات کی یقین دہانی ہے کہ اب بھی عالمی برادری کو بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
Read More...