The news is by your side.
Monthly Archives

اپریل 2026

بھارت کی اپنے شہریوں کو سفری ہدایات جاری،ایران کا سفر نہ کرنے کی تاکید۔

بھارت نے جمعرات کے روز ایک نئی سفری ہدایت جاری کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو ایران کا سفر نہ کرنے کی سختی سے تاکید کی ہے، چاہے وہ فضائی راستے سے ہو یا زمینی۔ تہران میں بھارتی سفارت خانے نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ خطے میں جاری…
Read More...

مذاکرات کا اگلا مرحلہ جمعہ کو ہونے کا امکان، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ۔

اسلام آباد:    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز امریکہ ایران مذاکرات کا امکان ظاہر کر دیا، ااسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز امریکہ ایران مذاکرات کا امکان ظاہر کر دیا، امریکی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ…
Read More...

ایرانی سفیر رضا امیری کی وزیر اعظم سے ملاقات، مذاکرات سے متعلق امور پر غور۔

اسلام آباد: پاکستان میں متعین ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کی وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات اور اسلام آباد ٹاکس کے دوسرے دور کے انعقاد کے حوالے سے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال، ایرانی سفیر نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے وزیر…
Read More...

ایران پر حملہ نہ کرنے کا فیصلہ، ٹرمپ کا جنگ بندی میں توسیع کا اعلان۔

اسلام آباد: امریکی صدر کا تازہ بیان مذاکرات کے اختتام تک جنگ بندی میں توسیع کر دی، پاکستان کی تجویز ہر امریکی صدر کا مثبت جواب، اب سے کچھ دیر قبل جاری کیے گئے اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مذاکرات کے اختتام تک جنگ بندی میں توسیع کر…
Read More...

ایران کا ٹرمپ کے بیانات پر غیرلچکدار رویہ ، جے ڈی ونیس کا دورہ پاکستان موخر۔

اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل جارحانہ بیانات اور ان کے حلاف ایران کا غیر لچکدار رویہ، اسلام آباد ڈائیلاگ کھٹائی میں پڑ گئے، امریکہ کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کو ختم نہ کیا جانا بھی مذاکرات کے دوسرے دور میں تعطل کا باعث…
Read More...

مہمان نہ آئے، جڑواں شہروں کے رہائشی سیکورٹی اقدمات کے باعث مشکلات کا شکار۔

اسلام آباد: ایران اور امریکہ کے درمیان اسلام آباد ڈائیلاگ کے تحت مذاکرات کا دوسرا دور تعطل کا شکار ، پیر کے بعد منگل، منگل کے بعد بدھ اور اب جمعرات کے روز بھی ان مذاکرات کے انعقاد کا معدوم سا امکان ہے ، واضح رہے کہ پاکستان کے ثالثی کے…
Read More...

اسرائیل،امریکہ،ایران جنگ، ہماری سیاسی جماعتیں کہاں ہیں، عوام کا سوال۔۔؟

اسلام آباد: ایران پر امریکہ،اسرائیل کی جانب سے  مسلط کردہ جنگ کے بعد سے پاکستان کے اندرونی سیاسی حالات میں بڑی تبدیلی۔ پیپلزپارٹی سمیت ملک کی اہم سیاسی جماعتوں کی پراصرار خاموشی پر عوام تجسس کا شکار رائے عامہ کے مطابق پاکستان اس وقت…
Read More...

وزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد ٹاکس کے حوالے سے متحرک،ایرانی سفیر سے ملاقات۔

اسلام آباد:  امریکہ اور ایران کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف جارحانہ بیانات، پاکستان مذاکرات کے انعقاد کے بارے میں متفکر، وزیر داخلہ محسن نقوی کی مذاکرات کی امید برقرار رکھنے کے حوالے سے سرتوڑ کوششیں ، انھوں نے آج صبح امریکی ناظم الامور…
Read More...

سہیل آفریدی کا یکم مئی کو لاہور جانے اور عمراں خان کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان۔

مردان :   صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی سہیل آفریدی نے یکم مئی کو لاہور جانے کا اعلان کرتے ہوئے  کہا ہے کہ عمراں خان کی عدالتوں سے امید ختم ہو چکی ہے ، وہ میری اور آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں ،عمران خان کی پالیسی کے ساتھ میں کل بھی کھڑا تھا آج…
Read More...

ایران، امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور کی تیاریاں عروج پر۔

اسلام آباد:   امریکہ-ایران مذاکرات وفود کی آمد کا سلسلہ شروع، جڑوان شہروں  کی سیکورٹی ہائی الرٹ، سرینا اور میریٹ ہوٹلز خالی کرا لیے گئے، جن کی سیکورٹی فوج کے سپرد، اسلام آباد کا ریڈ زون چاروں طرف سے سیل کر دیا گیا، پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کو…
Read More...