The news is by your side.
Daily Archives

1 اپریل 2026

مسافرخاتون سے وین میں اجتماعی زیادتی،ملزمان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور۔

راولپنڈی: شادی شدہ خاتون مسافر سے وین میں اجتماعی زیادتی کا مقدمہ، عدالت نے گرفتار ملزمان کا 5روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا، پولیس نے گرفتار تین ملزمان کو عدالت پیش کردیا اور عدالت سے 7روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی، اور کہا کہ…
Read More...

مری میں10اپریل تک طوفانی بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری۔

مری: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری ڈاکٹرمحمد رضا تنویر کی موسمی صورتحال سے متعلق ایڈوائزری جاری، مری پولیس کی جانب سےمری اور گردونواح میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری، ڈی پی او مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر نے خصوصی ٹریول ایڈوائزری…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف سے VEON گروپ کے سی ای او کان ترزی اوعلو کی ملاقات

اسلام آباد:  وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی ڈیجیٹل اپریٹر کمپنیVEON گروپ کے چیف ایگزیکٹو افیسرکان ترزی اوعلو کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے اس موقع پر وفد کو خوش آمدید کہا اورخیر سگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کہا…
Read More...

بلاول،مولانا ملاقات/کشمیر،جی بی کے الیکشن کے لیے انتخابی اتحاد بارے غور۔

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین نے جمعیت علمائے اسلام کو آزاد کشمیر کا آئندہ الیکشن مل کر لڑنے کی پیش کش کر دی، مولانا نے فارمولا مانگ لیا، چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری  نے آج مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات کی…
Read More...

پاکستان چین مذاکرات،مشرق وسطی بحران کے حل کے لیے 5 نکاتی فارمولا پیش۔

اسلام آباد:    چین اور پاکستان  نے امریکہ اور ایران سے مشرق وسطی میں جنگ کے فوری خاتم  اور جلد از جلد امن مذاکرات کا مطالبہ کیا ہے، دونوں ممالک  نے ایران کی صورتحال پر اسٹریٹیجک رابطے اور ہم اہنگی مضبوط بنانے اور عمل کی وکالت کے لیے نئی…
Read More...

پاکستان کا ڈیجیٹل مستقبل؛جاز ورلڈ،ویون گروپ حکام کی وفاقی وزراءسے ملاقاتیں۔

اسلام آباد: جاز ورلڈ کے سی ای او عامر ابراہیم نے ویون گروپ کے سی ای او کان ترزی اوغلو اور اعلیٰ قیادت کے ہمراہ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور خصوصی اقدامات، وفاقی وزیر دفاع، اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)، بینظیر…
Read More...

ہائیکورٹ کا ترقیاں روکنے،موخر کرنےوالے تمام معاملات کے دوبارہ جائزے کا حکم،

اسلام آباد:   اسلام آباد ہائی کورٹ نے سرکاری ملازمین کی ترقیوں سے متعلق درخواستیں منظور کر لیں۔ جسٹس انعام امین منہاس نے چار صفحات پر مشتمل مختصر تحریری فیصلہ جاری کردیا، عدالت نے سرکاری ملازمین کی ترقیوں میں نظرانداز کرنے اور ملتوی…
Read More...