دو منحرف ارکان کی حمایت،حکومت 27 ویں آئینی ترمیم کا بل ایوان میں متعارف کرانے میں کامیاب
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم سینیٹ میں پیش کردی ہے، جس کے بعد ترمیم کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے،اپوزیشن کا ایوان میں شدید احتجاج۔
پاکستان تحریک انصاف اور جے یو آئی سے تعلق رکھنے والے ایک…
Read More...
Read More...