سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کر لی۔
اسلام آباد: سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کر لی۔ پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے دو منحرف ارکان نے حکومتی گنتی پوری کرنے میں اہم کردار دا کیا۔
سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیمی بل کی 56 شقوں اور 3 شیڈول کی منظوری دی، سینیٹ…
Read More...
Read More...