The news is by your side.
Daily Archives

15 نومبر 2025

ختم نبوت کا مسئلہ پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے،مولانا فضل الرحمان کا ڈھاکہ میں خطاب۔

ڈھاکہ: امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان نے ڈھاکہ میں عالمی ختم بنوتﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ آپ نے آج بنگلہ دیش کے ڈھاکا میں اس تاریخی کانفرنس میں مجھے اور پاکستان کے دیگر علماء کرام کو شرکت کی سعادت بخشی۔…
Read More...

حکومت نے اوورسیزپاکستانیوں کے لیے تمام اہم خدمات کو ڈیجیٹل بنا دیا، ذرائع ۔

اسلام آباد:   حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کے لیے تمام اہم خدمات کو ڈیجیٹل بنا دیا ۔ ذرائع کے مطابق جن خدمات کو ڈیجیٹل بنایا گیا ان میں نائیکاپ، پاسپورٹ کی تیاری،ویزاراجراء،پاور اتارنی کی تصدیق شامل ہیں، ذرائع مزید…
Read More...

دوسرے ون ڈے میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔

راولپنڈی: پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ سری لنکا کی جانب سے جینتھ لیانیج 54 رنز بنا کر نمایاں رہے، کمینڈو مینڈس نے 44، سدیرا سمارا وکرما نے 42، کامل مشرا نے 24، پاتھم نسانکا نے 24 رنز…
Read More...

لاپتہ سکھ خاتون یاتری نے اسلام قبول کر کے پاکستانی شہری سے شادی کرلی.

لاہور:  پاکستان میں بابا گرو نانک کے جنم دن کی یاترا کے لیے بھارت سے آنیوالے جتھے میں شامل سکھ خاتون سربجیت کور نے اسلام قبول کر کے ایک پاکستانی شہری سے شادی کرلی۔ خاتون کا اسلامی نام نور رکھا گیا ہے، نکاح نامے کے مطابق 48 سالہ سربجیت…
Read More...