The news is by your side.
Monthly Archives

اکتوبر 2025

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم جماعت قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری.

 اسلام آباد:  وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم جماعت قرار دیتے ہوئے فرسٹ شیڈول کی فہرست میں شامل اور پابندی لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت سمجھتی ہے ٹی ایل پی دہشت گردی میں…
Read More...

ضلع ٹانک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 خوارج مارے گئے۔

راولپنڈی: خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 خوارج مارے گئے۔ پنجاب فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہندوستانی پراکسی، فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز نے…
Read More...

ویمنز ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کا سفر بغیر کسی جیت کے ختم۔

کولمبو: آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان اور سری لنکا کا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا جس کے ساتھ ہی ایونٹ میں ٹیم پاکستان کا سفر بغیر کسی جیت کے ختم ہو گیا۔ کولمبو میں ہونے والے ورلڈ کپ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس…
Read More...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،اہم دورے پر عرب جمہوریہ مصر پہنچ گئے۔

 راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،چیف آف آرمی سٹاف اہم دورے پر عرب جمہوریہ مصر پہنچ گئے، آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل کا یہ سرکاری دورہ ہے جس میں انھوں نے مصر کے وزیر دفاع اور دفاعی پیداوار جنرل عبدالمجید صقر اور مصری مسلح افواج…
Read More...

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ طور پر خودکشی۔

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کے افسر اور تھانہ آئی نائین ( 9-I ) کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی. پولیس ذرائع کے مطابق ایس پی عدیل اکبر نے سرینہ چوک کے قریب اپنے گن مین سے پستول چھین کر خود کو گولی ماری، جس کے نتیجے میں…
Read More...

تحریک لبیک پاکستان پر پابندی عائد،وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی۔

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر ٹی ایل پی (TLP) کو انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت کالعدم قرار دینے کی منظوری دے دی. پنجاب حکومت کی درخواست پر وزارت داخلہ نے سمری وفاقی کابینہ میں پیش کی. وفاقی کابینہ کو ملک میں ٹی ایل پی (TLP) کی پر…
Read More...

دوسرا ٹیست میچ، پاکستان کرکٹ ٹیم کو شرمناک شکست،پروٹیز کی 8 وکٹوں سے جیت۔

راولپنڈی: راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی بدترین اور بری ترین کارکردگی،بیٹنگ چلی نہ باؤلنگ، اور جیت پلیٹ میں رکھ  کر جنوبی افریقہ کے حوالے کر دی،   پروٹیز نے 8 وکٹوں سے جیت اپنے نام کر لی ، 2 میچوں کی سیریز بھی 1-1 سے برابر ہوگئی۔ جنوبی…
Read More...

نان اور روٹی کی قیمت کے تعین کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ کو مذاکرات کی ہدایت۔

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں نان اور روٹی کی قیمت کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جہاں عدالت نے انتظامیہ اور نانبائی ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ کو ہدایت کی ہے کہ وہ…
Read More...

جنوبی افریقہ کی71 رنز کی برتری،پاکستان کے دوسری اننگز میں 94 پر 4 کھلاڑی آوٹ

 راولپنڈی: راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کے 333 رنز کے جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم ٹیل اینڈرز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 404 بناکر آؤٹ ہوگئی۔  پاکستان  نے تیسرے دن کھیل کے اختتام تک اپنی دوسری اننگ میں 94 رنز بنائے اور اس کے 4 کھلاڑی…
Read More...

سکیورٹی فورسز کے باجوڑ اور دالبندین میں کامیاب آپریشنز،7 دہشت گرد جہنم واصل۔

راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے دالبندین میں فتنہ الہندوستان کیخلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، سیکیورٹی ذرائع  کے مطابق بلوچستان میں دہشتگردی کے خاتمے اور امن و امان کے قیام کیلئے سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیاں جاری ہیں ،دالبندین،…
Read More...