بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر عائد پابندی سپریم کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد ۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے سپریم کورٹ میں ایک آئینی درخواست دائر کی گئی ہے، جس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی سے ملاقات پر عائد پابندی کو عدالت عظمیٰ میں چیلنج کیا گیا ہے۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پی…
Read More...
Read More...