The news is by your side.
Daily Archives

19 جون 2025

ٹرمپ ملاقات میں ایران اسرائیل تنازع پر تفصیلی بات چیت ہوئی ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے درمیان اعلی سطحی ملاقات وائٹ ہاو¿س کے اوول آفس میں ہوئی، جس کے آغاز میں امریکی صدر نے آرمی چیف کے اعزاز میں کیبنٹ روم میں ظہرانہ دیا۔ سید عاصم منیر نے پاکستان…
Read More...

ایران کا اسرائیل پر اب تک کا بڑا حملہ، وسیع پیمانے پر تباہی، 50 سے زائد صہیونی زخمی

تہران۔ایران نے اسرائیل پر اب تک کا بڑا میزائل حملہ کردیا،جس کے نتیجےمیں بڑے پیمانے پرتباہی ہوئی ہے، میزائل حملوں میں 50 سے زائد صہیونی زخمی ہوگئے۔ ایران کی جانب سے آج صبح اسرائیل پرمتعدد میزائل فائر کیےگئے۔ ان حملوں کے کے نتیجے میں…
Read More...

کومل میر کی دوستوں کے ساتھ سالگرہ منانے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد ۔اداکارہ کومل میر کی دوستوں کے ساتھ سالگرہ منانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ کومل میر نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں دوستوں کے ساتھ سالگرہ مناتے دیکھا جاسکتا ہے۔…
Read More...

ہانیہ عامر کی پوسٹ نے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا

اسلام آباد ۔اداکارہ ہانیہ عامر کی پوسٹ نے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ہانیہ عامر نے معنی خیز پوسٹ شیئر کرکے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا جس میں ان کی زندگی کے ’نئے باب‘ کا اشارہ دیا گیا…
Read More...

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات میرے لیے اعزاز کی بات ہے، ٹرمپ

واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔وائٹ ہاؤس میں فیلڈ مارشل کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے سید عاصم منیر کا آمد پر…
Read More...

امریکہ نے خطے میں مداخلت کی تو ہم بھی تیار ہیں،روس نے خبردار کردیا

ماسکو۔روس نے ایران اور اسرائیل کے مابین ممکنہ تنازع میں فریق بننے کے حوالے سے امریکا کو سخت تنبیہ جاری کی ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں خبردار کیا ہے کہ امریکا کو اسرائیل کی براہِ راست عسکری معاونت فراہم کرنے یا اس پر غور کرنے سے…
Read More...

امریکا اسرائیل جھوٹ بے نقاب! ایران نے کوئی ایٹمی ہتھیار نہیں بنائے، انٹرنیشنل اٹامک انرجی

لندن۔امریکی انٹیلی جنس چیف کے بعد، انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے بھی ایران پر ایٹمی ہتھیار بنانے کے امریکی و اسرائیلی الزامات کو مسترد کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق رافیل گروسی کا کہنا ہے…
Read More...