The news is by your side.
Monthly Archives

جون 2025

بھارت نے سندھ طاس معاہدہ نہ مانا تو پاکستان جنگ کرے گا، بلاول بھٹو

اسلام آباد ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکہ کے جھوٹ پر مبنی حملوں کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ اگر بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو تسلیم کرنے سے انکار کیا تو پاکستان بھارت کے…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر کی اہم ملاقات

اسلام آباد ۔قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس سے قبل ایران کے پاکستان میں تعینات سفیر رضا امیری مقدم نے وزیراعظم ہاؤس کا دورہ کیا اور وزیراعظم شہباز شریف سے ایک اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں ایران اور اسرائیل کے مابین جاری کشیدگی، خطے میں…
Read More...

عائزہ خان اور دانش تیمور شوبز انڈسٹری چھوڑنے والے ہیں؟

لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اور خوبصورت جوڑی، عائزہ خان اور دانش تیمور، نے اشارہ دیا ہے کہ وہ مستقبل میں انٹرٹینمنٹ کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کر سکتے ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران عائزہ خان نے ایک سوال کا جواب دیتے…
Read More...

سلمان خان سنگین بیماریوں کا شکار؛ تشویشناک انکشاف سامنے آگیا

لاہور۔بالی ووڈ کے معروف اداکار اور سپر اسٹار سلمان خان کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ وہ ایک سے زائد خطرناک اور پیچیدہ بیماریوں میں مبتلا ہیں، جس کی وجہ سے وہ آج تک شادی کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں کر پائے۔ سلمان خان نے حال ہی…
Read More...

چیس فیڈریشن آف پاکستان میں سینئر نائب صدر کے عہدے کیلئے انتخابی شیڈول کا اعلان

اسلام آباد ۔پاکستان اسپورٹس بورڈ (PSB) کے الیکشن کمیشن نے چیس فیڈریشن آف پاکستان میں سینئر نائب صدر کے عہدے کے لیے انتخابی شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان پی ایس بی کے مطابق یہ انتخابات پاکستان اسپورٹس بورڈ کے 2022 کے آئین، قومی…
Read More...

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنے والا نیا ملک کون سا ہے؟

ٹورنٹو۔کینیڈا نے بہاماس کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں جگہ بنا لی ہے۔ امریکاز ریجنل کوالیفائر کے میزبان کینیڈا نے بہاماس کی ٹیم کو صرف 57 رنز پر آل آؤٹ کر دیا۔ کلیم ثنا اور شیوم شرما نے تین…
Read More...

حماس کی امریکی حملوں کی شدید مذمت، کھلی جارحیت قرار دے دیا

غزہ۔فلسطینی مزاحمتی گروہ حماس نے ایران میں امریکی حملوں کو واضح جارحیت قرار دیتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایک جاری کردہ بیان میں حماس نے کہا ہے کہ یہ کارروائی بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے اور عالمی امن و…
Read More...

ایران کیخلاف اسرائیلی جارحیت میں امریکا بھی شامل ہوگیا، ایران کی 3 جوہری تنصیبات پر بڑے حملے

تہران۔امریکا نے اپنے جدید ترین B-2 بمبار طیاروں کے ساتھ ایران کی تین جوہری تنصیبات فردو، نطنز اور اصفہان کو نشانہ بنایا ہے اور امریکی صدر نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے حملے میں فردو کے ایٹمی پلانٹ کو مکمل تباہ کردیا ہے۔   امریکی صدر…
Read More...

اب امن ہو گا یا پھر ایران کے لیے سانحہ ، امریکی صدر کی تہران کو دھمکی

واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے ایران کو سخت تنبیہ کی ہے کہ اب اسے امن کے قیام کی طرف بڑھنا ہوگا، بصورتِ دیگر آئندہ کارروائیاں ایران کے لیے انتہائی تباہ کن ثابت ہوں گی۔ اپنے…
Read More...

امریکی حملے کے خلاف پورے قوت سے مزاحمت کریں گے، ایران کا اعلان

تہران۔ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے کیے گئے فضائی حملوں پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ ان جارحانہ اقدامات کے خلاف پوری طاقت سے جواب دے گا۔ نیم سرکاری خبر رساں ادارے “تسنیم نیوز ایجنسی” کے مطابق، وزارت…
Read More...