The news is by your side.
Monthly Archives

جون 2025

چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔

بذریعہ ہی ین، پیپلز ڈیلی حال ہی میں منعقد ہونے والے 22 ویں شنگری لا ڈائیلاگ میں، چین نے علاقائی ممالک کے ساتھ مل کر ایشیا پیسفک میں مشترکہ سلامتی اور مشترکہ خوشحالی کو برقرار رکھنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا، جس سے خطے میں طویل مدتی…
Read More...

چین جو ایک ترقی پذیر ملک ہے، کاربن میں کمی کے لیے پرعزم کیوں ہے؟

چینگ چن کی طرف سے، پیپلز ڈیلی ایک ایسے وقت میں جب کچھ ترقی یافتہ ممالک اپنے آب و ہوا کے وعدوں سے پیچھے ہٹ رہے ہیں، چین، ایک ترقی پذیر ملک کے طور پر، کاربن کی کمی کو آگے بڑھانے میں کیوں ثابت قدم رہتا ہے؟ سب سے فوری جواب گلوبل وارمنگ کے…
Read More...

ہانیہ عامر اور دلجیت کی فلم ’سردار جی تھری‘ کا گانا ریلیز

لاہور۔پاکستان کی معروف شوبز اداکارہ ہانیہ عامر کی آنے والی بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ کا گانا ’سوہنی لگدی‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ سردار جی 3 ایک بھارتی پنجابی فلم ہے جس میں ہانیہ عامر مرکزی کردار میں جلوہ گر ہیں۔…
Read More...

کلب ورلڈکپ کے دوران پریزینٹر کے “نامناسب لباس” نے نئی بحث چھیڑ دی

میڈرڈ۔فیفا کلب ورلڈکپ کے دوران معروف اسپورٹس پریزینٹر ایلیونورا انکارڈونا ایک بار پھر اپنے لباس کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئیں۔  ڈیزن اسپورٹس چینل کی نمائندہ ایلیونورا انکارڈونا نے ایتھلیٹیکو میڈرڈ اور پیرس…
Read More...

سیز فائر کی خلاف ورزی پر اسرائیل سے زیادہ ناراض ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر سخت مؤقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل دونوں نے ان کی اعلان کردہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے، تاہم انہوں نے اسرائیل پر زیادہ ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ رائٹرز کے…
Read More...

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی 9 مئی سے متعلق 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی قیادت میں دو رکنی بینچ نے درخواستوں کی سماعت مکمل…
Read More...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد ایران اور اسرائیل کا جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان

واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کے بعد ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔ ایران نے اسرائیلی سرزمین پر میزائل داغنے کے بعد جنگ بندی کے اطلاق کا اعلان کر دیا، جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے…
Read More...

ایران،اسرائیل جنگ کا خاتمہ،دونوں ملکوں کی جانب سے جنگ بندی پر عملدرآمد کا آغاز

اسلام آباد: ایران اور اسرائیل کے جنگ بندی پر راضی ہونے کے اعلان پر عملدرآمد کا آغاز ہو گیا، ایران کے سرکاری ٹی وی نے جنگ بندی کے آغاز کی خبر نشر کر دی ہے جبکہ اسرائیلی وزیراعظم نے بھی طویل خاموشی کے بعد باقاعدہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔…
Read More...

ایران کا اسرائیل پر سب سے بڑا حملہ، 24 اسرائیلی ہلاک

تہران۔امریکا کے ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے بعد ایران نے اسرائیل پر درجنوں بیلسٹک میزائل داغ دیے جن میں خیبر بھی شامل ہے،ان حملوں میں 14اسرائیلی ہلاک ہوگئے ہیں ایران نے اپنی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد اسرائیل…
Read More...

ایران کے حمایت یافتہ گروہ امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے والے ہیں؟ نیویارک ٹائمز کا بڑا انکشاف

واشنگٹن۔امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایران کے زیر اثر مسلح گروہ عراق اور ممکنہ طور پر شام میں موجود امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ رپورٹ میں ایک سینئر امریکی اہلکار کے…
Read More...