The news is by your side.
Monthly Archives

جون 2025

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: آئینی بنچز کی مدت میں 30 نومبر تک توسیع

اسلام آباد میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف عدالتی امور پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جسٹس امین الدین خان سمیت دیگر آئینی بینچز کی مدت میں 30 نومبر 2025…
Read More...

امریکی انتظامیہ نے ایک شرط کے ساتھ سٹوڈنٹس ویزا پر عائد پابندی اٹھالی

واشنگٹن۔نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے غیر ملکی طالب علموں کے لیے اسٹوڈنٹ ویزا کی معطلی ختم کرتے ہوئے ویزا عمل کو دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم اس کے ساتھ ایک نئی شرط بھی عائد کی گئی ہے۔ محکمہ خارجہ کی…
Read More...

میری ساری توجہ لوگوں کو مفت علاج کی فراہمی پر مرکوز ہے: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ شعبہ صحت میں مثبت تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، میری پوری توجہ عوام کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی پر مرکوز ہے۔ ’کلینک آن ویلز‘ اب پنجاب کے تمام اضلاع اور شہری علاقوں میں خدمات فراہم کرنے کے…
Read More...

اب اسلام آباد شہر کا سفر پولیس کی نگرانی میں !! نئی آن لائن ٹیکسی ایپ کا اجرا

اسلام آباد ۔وفاقی پولیس نے اسلام آباد کے شہریوں کیلئے سفری سہولیات اور جرائم کی روک تھام کے لئے ایک اور اہم اقدام اٹھایا ہے ۔ اسلام آباد پولیس نے آن لائن ٹیکسی ویری فیکیشن ایپ کا اجراءکر دیا ہے ۔ شہری اسلام آباد پولیس کی آفیشل ویب سائٹ پر…
Read More...

پیرس ایئر شو میں پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر کی دھوم مچ گئی

اسلام آباد ۔پیرس میں جاری دنیا کے سب سے بڑے اور تاریخی ایئر شو میں پاکستان اور چین کے اشتراک سے تیار کردہ جے ایف-17 تھنڈر طیارہ مرکزِ نگاہ بن گیا ہے۔ چینی دفاعی کمپنیوں کے لڑاکا طیارے اور جدید میزائل ٹیکنالوجی بھی اس نمائش میں نمایاں…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججز کا تبادلہ درست قرار، ججوں کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد۔سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے ججز ٹرانسفر کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ججز کا تبادلہ غیر آئینی نہیں۔ جسٹس محمد علی مظہر نے ججز سنیارٹی اور تبادلوں سے متعلق کیس کا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ…
Read More...

ٹرمپ ملاقات میں ایران اسرائیل تنازع پر تفصیلی بات چیت ہوئی ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے درمیان اعلی سطحی ملاقات وائٹ ہاو¿س کے اوول آفس میں ہوئی، جس کے آغاز میں امریکی صدر نے آرمی چیف کے اعزاز میں کیبنٹ روم میں ظہرانہ دیا۔ سید عاصم منیر نے پاکستان…
Read More...

ایران کا اسرائیل پر اب تک کا بڑا حملہ، وسیع پیمانے پر تباہی، 50 سے زائد صہیونی زخمی

تہران۔ایران نے اسرائیل پر اب تک کا بڑا میزائل حملہ کردیا،جس کے نتیجےمیں بڑے پیمانے پرتباہی ہوئی ہے، میزائل حملوں میں 50 سے زائد صہیونی زخمی ہوگئے۔ ایران کی جانب سے آج صبح اسرائیل پرمتعدد میزائل فائر کیےگئے۔ ان حملوں کے کے نتیجے میں…
Read More...

کومل میر کی دوستوں کے ساتھ سالگرہ منانے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد ۔اداکارہ کومل میر کی دوستوں کے ساتھ سالگرہ منانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ کومل میر نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں دوستوں کے ساتھ سالگرہ مناتے دیکھا جاسکتا ہے۔…
Read More...

ہانیہ عامر کی پوسٹ نے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا

اسلام آباد ۔اداکارہ ہانیہ عامر کی پوسٹ نے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ہانیہ عامر نے معنی خیز پوسٹ شیئر کرکے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا جس میں ان کی زندگی کے ’نئے باب‘ کا اشارہ دیا گیا…
Read More...