The news is by your side.
Monthly Archives

اپریل 2025

ایک بادل کا وزن کتنا ہوتا ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

یہ جان کر حیرت ضرور ہوتی ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایک عام بادل کا وزن لاکھوں کلوگرام تک پہنچ سکتا ہے! ماہرین کے مطابق، ایک عام کُمولس (Cumulus) بادل، جو آسمان پر سفید، گول اور پھولا ہوا دکھائی دیتا ہے، اس کا اندازاً وزن تقریباً 5 لاکھ…
Read More...

’’کون سے نمبر کا بوائے فرینڈ ہے؟‘‘ شروتی ہاسن نے کیا جواب دیا؟

بالی ووڈ کی بے خوف اور صاف گو اداکارہ شروتی ہاسن اپنی ذاتی زندگی اور عشق کے قصوں کی بدولت اکثر خبروں کی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ حالیہ دنوں میں، فلم فیئر کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے بڑی وقار کے ساتھ ان سوالات کا سامنا کیا جن میں ان…
Read More...

بھارت کی نئی چال! پاکستان کا ورلڈکپ کھیلنے کا خواب مشکل میں

بھارت نے پاکستان کی مردوں کی ہاکی ٹیم کو ایشیا کپ 2025 کے لیے ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، مینز ہاکی ایشیا کپ رواں سال اگست اور ستمبر کے دوران بھارتی شہر راجگیر میں منعقد ہونا تھا، جو 2026 کے ہاکی ورلڈ کپ میں…
Read More...

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے 63 مقامات پر چھاپے، ہزاروں کشمیری گرفتار، درجنوں گھر مسمار

سرینگر: بھارتی فوج نے پہلگام میں کیے گئے فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں نہتے کشمیریوں پر ظلم ڈھانا شروع کر دیا۔ قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں 63 مختلف مقامات پر چھاپے مارے، جن میں حریت رہنماؤں، انسانی حقوق کے علمبرداروں اور آزادی…
Read More...

پاکستان کی موثر سفارت کاری، بھارت پہلگام واقعہ کیخلاف قرارداد میں مرضی کے الفاظ شامل کرانے میں ناکام

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے اپنی موثر اور کامیاب سفارت کاری کے ذریعے بھارت کی یہ کوششیں ناکام بنادیں کہ پہلگام واقعے کے خلاف مذمتی بیان میں سخت زبان شامل کی جائے۔ بھارت یہ بھی نہ کر سکا کہ قرارداد میں پہلگام کا ذکر کروا…
Read More...

بھارت کا بڑھتا جنگی جنون، اٹاری میں فصلوں کی کٹائی کیلیے عوام کو دو دن کی مہلت

بھارت نے بین الاقوامی سرحد سے ملحقہ گاؤں رورانوالا خرد (اٹاری) میں فصلوں کی کٹائی کے لیے اعلانات شروع کروا دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی پنجاب میں قائم ایک گردوارے سے عوام کے لیے اعلانات نشر کیے گئے۔ بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس…
Read More...

اسحاق ڈار کاچین کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، پاک بھارت کشیدگی، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس میں پاک بھارت کشیدگی اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق، سینیٹر اسحاق ڈار نے سی پی…
Read More...

ایک دن حجاب دوسرے دن نامناسب لباس؛ رونالڈو کی گرل فرینڈ مشکل میں

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کی جانب سے سعودی عرب میں نامناسب لباس پہننے پر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑگئی۔ گزشتہ دنوں رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نامناسب انداز…
Read More...

’’سیما حیدر کو بے دخل نہ کریں‘‘ : راکھی ساونت کی دہائی

بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت ایک بار پھر خبروں میں آگئی ہیں، اور اس بار وہ کھل کر سیما حیدر کی حمایت میں سامنے آئی ہیں۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اپنی تازہ ویڈیو میں راکھی نے جذباتی انداز میں اپیل کی کہ سیما حیدر کو پاکستان…
Read More...

ایران کی بندرگاہ میں خوفناک دھماکا؛ 400 زخمی، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

ایران کی رجائی بندرگاہ پر ہونے والا زوردار دھماکا اتنا شدید نوعیت تھا کہ قریبی علاقوں میں زلزلے جیسے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ خوفناک دھماکا جنوبی ایران کے شہر بندر عباس کی شہید رجائی بندرگاہ سے منسلک دفتر…
Read More...