The news is by your side.
Monthly Archives

اپریل 2025

مقبوضہ کشمیر میں فائرنگ سے 26 سیاح ہلاک، بھارتی میڈیا کا پاکستان کیخلاف زہریلا پروپیگنڈا

پہلگام، مقبوضہ جموں و کشمیر کے معروف سیاحتی مقام پر مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے کم از کم 26 سیاح جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، جبکہ خدشہ ہے کہ اموات میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پہلگام کے بیسرن…
Read More...

پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 33 رنز سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے بارہویں مقابلے میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 33 رنز سے ہرادیا۔ یہ میچ ملتان کے میدان میں کھیلا گیا جہاں سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 228 رنز بنائے۔ ان…
Read More...

25 اپریل کو آسمان پر ’مسکراتے چہرے‘ کا حیران کُن نظارہ، کس وقت دیکھا جاسکے گا؟

25 اپریل کو آسمان پر ایک حیرت انگیز قدرتی مظہر رونما ہوگا جس میں ایک "مسکراتا چہرہ" دکھائی دے گا۔ ناسا کے مطابق، اس دن سیارے زہرہ، زحل، اور چاند ایک خاص ترتیب میں آسمان پر ظاہر ہوں گے، جس کے نتیجے میں ایک بصری اثر "مسکراتے چہرے" کی صورت…
Read More...

بہن بھائیوں سے قریبی رشتہ زندگی بڑھا سکتا ہے: سائنسدانوں کا انکشاف

بہن بھائیوں کے درمیان محبت اور مضبوط تعلق صرف دل کو خوشی اور ذہنی سکون ہی فراہم نہیں کرتے، بلکہ ماہرین کے مطابق یہ تعلق ہماری زندگی کی مدت بڑھانے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ یہ رشتہ کیسے ہماری صحت اور عمر پر…
Read More...

لوگ ہمیشہ مجھے کہتے ہیں کہ میں ماہرہ خان جیسی دکھتی ہوں، سنیتا مارشل

لاہور۔پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ سنیتا مارشل نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ پروگرام کی میزبان اشنا شاہ نے سنیتا سے سوال کیا کہ کیا لوگ انہیں ماہرہ خان سے مشابہت…
Read More...

جان سینا نے 17 ویں بار عالمی چیمپئن بن کر تاریخ رقم کر دی

دنیا بھر میں مشہور ریسلر جان سینا نے ایک مرتبہ پھر ریسلنگ کی دنیا میں نیا باب رقم کر دیا ہے، جب انہوں نے ریسل مینیا 41 نائٹ ٹو میں کوڈی روڈس کو شکست دے کر اپنی 17 ویں عالمی چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے…
Read More...

ویٹیکن نے تابوت میں موجود پوپ فرانسس کی تصاویر جاری کردیں

ویٹیکن نے گزشتہ روز 88 سال کی عمر میں وفات پانے والے رومن کیتھولک چرچ کے 266ویں رہنما، پوپ فرانسس کی تازہ ترین تصاویر جاری کی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق ویٹیکن نے کھلے تابوت میں پوپ فرانسس کی نئی تصاویر پیش…
Read More...

خدا کا خوف کریں ،شیخ رشید بزرگ ہیں ،بھاگ کر کہاں جائیں گے ،جسٹس کاکڑ

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیخ رشید کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت ہوئی، جس کی صدارت جسٹس ہاشم کاکڑ نے کی۔ تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کے دوران اس وقت برہمی کا اظہار کیا جب حکومت نے شواہد پیش…
Read More...

ناانصافی پر آنکھیں بند نہیں کر سکتے ،سپریم کورٹ

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں 9 مئی کے مقدمے میں صنم جاوید کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دیے کہ اگر کسی جگہ ناانصافی ہو رہی ہو تو اس پر آنکھیں بند نہیں کی جا سکتیں۔ سماعت کے…
Read More...

‏عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بڑی پیشرفت

اسلام آباد۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاونڈز کیس میں اپیلیں مقرر کرنے سے متعلق ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل سے پالیسی طلب کر لی ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس انعام امین منہاس نے حکم جاری کیا حکم نامے میں کہاگیا ہے کہ…
Read More...