The news is by your side.
Monthly Archives

مارچ 2025

پاکستان میں ترکیہ کی سفارتخانے کی طرف سے نیشنل پریس کلب کے ممبران کیلئے رمضان پیکجز کی تقسیم ،

اسلام آباد:پاکستان میں ترکیہ کی سفارتخانے کی طرف سے نیشنل پریس کلب کے  نادار اور ضرورت مند ممبران کیلئے رمضان پیکجز کی تقسیم ، تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان میں تعینات ترکیہ کے سفیرڈاکٹر عرفان نذیر اوغلوتھے جبکہ مذہبی امور کے اتاشی ڈاکٹر…
Read More...

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں رمضان فیملی فیسٹیول کا انعقاد، بچوں میں لاکھوں روپے کے انعامات تقسیم،

اسلام آباد: نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں رمضان فیملی فیسٹیول کے سلسلے کے دوسرے پروگرام  کا انعقاد، این پی سی  ممبران اور انکے  اہل خانہ کی  کثیر تعداد میں شرکت ، بچوں میں لاکھوں روپے کے انعامات تقسیم بچوں کے درمیان قرآت اور نعت شریف…
Read More...

بہت غربت دیکھی: “دال میں پانی ملا کر کھاتے تھے” شاہ رخ

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے انوپم کھیر کے شو میں اپنے بچپن کی یادیں تازہ کرتے ہوئے ایک عام اور غریب گھرانے کے لڑکے سے عالمی شہرت یافتہ اداکار بننے تک کے سفر کی کہانی سنائی۔ شاہ رخ خان نے اپنے مشکل دنوں کو یاد کرتے ہوئے…
Read More...

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: شیڈول میں پاکستان نظرانداز

لاہور: رواں سال شیڈول اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو شامل نہیں کیا گیا۔ گزشتہ سال پاکستان نے فائنل تک رسائی حاصل کی تھی اور سلور میڈل جیتا تھا، جس پر حکومتی سطح پر قومی ٹیم کی خوب پذیرائی کی گئی تھی۔ تاہم، حیران کن طور پر…
Read More...

اے ایف سی ایشین کپ 2027 کوالیفائرز: پاکستان کو شام کے ہاتھوں 0-2 سے شکست

سعودی عرب: پاکستانی فٹ بال ٹیم، ہیڈ کوچ اسٹیفن کانسٹنٹائن کی قیادت میں، اے ایف سی ایشین کپ 2027 کوالیفائرز کے گروپ ای کے تیسرے راؤنڈ میں شام کے خلاف 0-2 سے شکست کھا گئی۔ یہ میچ سعودی عرب کے پرنس عبداللہ بن جلاوی فٹ بال اسٹیڈیم…
Read More...

غزہ جنگ: سب سے زیادہ نقصان بے گناہ بچوں کا ہوا، سیف دی چلڈرن

بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم سیف دی چلڈرن نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ میں سب سے زیادہ نقصان ان معصوم بچوں کا ہوا ہے، جن کا اس تنازع سے کوئی تعلق نہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق، سیف دی چلڈرن نے حالیہ ایک…
Read More...

ہربھجن سنگھ نسلی ریمارکس کے تنازع میں گھر گئے، معافی کا مطالبہ زور پکڑ گیا

سابق بھارتی اسپنر اور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے کمنٹیٹر ہربھجن سنگھ انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر کے خلاف نسلی تعصب پر مبنی ریمارکس دینے کے باعث تنازع کا شکار ہوگئے۔ اتوار کو سن رائزرز حیدرآباد اور راجستھان رائلز کے درمیان…
Read More...

اسرائیل نے جنگ بندی کے حوالے سے ایک اور نئی شرط رکھ دی

اسرائیل نے اپنی روایتی ضد برقرار رکھتے ہوئے جنگ بندی کے حوالے سے ثالثوں کے سامنے ایک اور نئی شرط رکھ دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، اسرائیلی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا کہ اگر غزہ میں بھیجی جانے والی…
Read More...

جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی کا اعلیٰ سرکاری عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن (این آئی آر سی) کے چیئرمین، جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج نے اپنے منصب سے الگ ہونے…
Read More...

وفاقی وزرات داخلہ نے خیبر پختونخوا سے افغان طلباء کا ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد ۔وفاقی وزارت داخلہ نے خیبر پختونخوا حکومت سے صوبے میں زیر تعلیم افغان طلبہ کا مکمل ڈیٹا فراہم کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ وزارت داخلہ کے سیکیورٹی ونگ نے صوبائی سیکریٹری داخلہ کو باضابطہ مراسلہ ارسال کر دیا۔ مراسلے میں بتایا…
Read More...