The news is by your side.

جو بھی ہوا اس کا احتساب بانی پی ٹی آئی کریں گے،ترجمان بشریٰ بی بی

0

پشاور۔ترجمان بشریٰ بی بی، مشال یوسفزئی نے وضاحت کی ہے کہ عمران خان کی اہلیہ نے نہ تو کسی سیاسی کمیٹی کی سربراہی کی اور نہ ہی کسی اجلاس میں شرکت کی۔

انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی کے مطابق، بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر انہیں ڈی چوک پہنچنا تھا، لیکن وہاں پارٹی کی قیادت موجود نہیں تھی۔

مشال یوسفزئی نے مزید کہا کہ بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ جو کچھ بھی ہوا، اس کا احتساب اور جواب طلبی بانی پی ٹی آئی کے ذریعے ہوگی۔

انہوں نے اس واقعے کو خوفناک اور دل دہلا دینے والا قرار دیا۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.