اتنا ظلم نہ کریں کہ قوم بغاوت پر اتر آئے۔شیخ رشید
راولپنڈی۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے آخری دن آ گئے ہیں، اتنا ظلم نہ کریں کہ قوم بغاوت پر اتر آئے۔
انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی سے متعلق مقدمات میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی…
Read More...
Read More...