The news is by your side.

ایران کے وزیر خارجہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

0

اسلام آباد۔ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراگچی دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، دورے کے دوران ایرانی وزیر خارجہ وزیراعظم محمد شہبازشریف اور نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر خارجہ عراگچی مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور پاکستان ایران دوطرفہ تعلقات پر مشاورت کریں گے۔یہ دورہ پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت، توانائی اور سلامتی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون اور بات چیت کو آگے بڑھانے کا اہم موقع ہوگا۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.