The news is by your side.
Monthly Archives

نومبر 2024

ٹرمپ کو ووٹ دینے والے مسلمان ان کی اسرائیل نواز کابینہ پر سیخ پا

لندن۔ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دینے والے امریکی مسلمان اس بات پر سخت ناراض ہیں کہ دوبارہ منتخب ہونے والے صدر اپنی کابینہ میں اسرائیل نواز شخصیات کو کھل کر شامل کر رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق، امریکا میں مسلمانوں کے رہنماؤں نے…
Read More...

ننھے بچے کو عدالتی حکم پر موت کی نیند سُلادیا گیا

لندن۔برطانیہ میں ایک بچے کو عدالت کے حکم پر ہمیشہ کے لئے سلا دیا گیا ۔ماں کی شدید مخالفت کے باوجود، عدالت نے اس بیمار بچے کو موت کے قریب لے جانے کا فیصلہ کیا۔ یہ کیس برطانیہ میں اپنی نوعیت کا انتہائی نایاب اور غیر معمولی معاملہ ہے، جو طویل…
Read More...

بلوچستان کے ضلع قلات میں دہشت گردوں کا سکیورٹی فورسز کی چوکی ہر حملہ،

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے شاہ مردان میں رات 15/16 نومبر 2024 کی درمیانی شب، دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے ایک چوکی پر حملہ کرنے کی کوشش،6 دہشت گرد واصل جہنم جبکہ پاک فوج کے 7 جوان شہید، آئی ایس پی آر کے مطابق  سکیورٹی…
Read More...

پاکستان جاگو تحریک کی نیشنل کونسل کا اجلاس،مرکزی عہدے داران کا انتخاب،

اسلام آباد: پاکستان جاگو تحریک کی نیشنل کونسل کا اجلاس،حکومت سے  ریاستی اداروں اور حکومتی شعبوں کو شفاف اور فعال بنانے کے لیے ترجیح بنیادوں پر ادارہ جاتی اصلاحات  کے علاوہ  پاکستان کے تمام سٹیک ہولڈرز کی کانفرنس طلب کر کے قومی ڈائیلاگ کے…
Read More...

24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے، نواز شریف

لندن۔مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والوں کو جھوٹا ہی کہیں گے۔ احتجاج…
Read More...

ریاض میں رنگارنگ فیشن شو، جینیفر لوپیز سمیت دیگر گلوکاروں نے سُر بکھیر دیئے

ریاض۔سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والے فیشن شو نے عالمی شہرت یافتہ گلوکاروں کی شاندار پرفارمنسز سے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا۔ یہ فیشن شو ریاض سیزن کے سالانہ تفریحی فیسٹیول کا حصہ تھا، جس میں لبنانی ڈیزائنر کے تخلیق کردہ 300…
Read More...

ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات

سیالکوٹ: پنجاب کے علاقے ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں حاملہ بہو کے قتل کے کیس میں دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ملزمان نے بہو کو بے دردی سے قتل کرکے اس کی لاش کے ٹکڑے کیے، بوری میں بند کیا اور نالے میں پھینک دیا۔ مقتولہ…
Read More...

شیخ رشید کا 24 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج سے لاتعلقی کا اظہار

راولپنڈی ۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے 24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں شیخ رشید نے واضح کیا کہ ان کا 24 نومبر کے احتجاج سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ فوج کے بارے میں بات…
Read More...

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی نئی تفصیلات عدالت میں جمع

اسلام آباد۔پولیس نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کے حوالے سے نیا انسپکشن نوٹ عدالت میں پیش کر دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت کے دوران یہ انسپکشن نوٹ ضمنی 1 کے پیراگراف 44 کے طور پر جمع کرایا گیا۔ یہ نوٹ جی ایچ کیو گیٹ کے اردگرد 54…
Read More...

تحریک انصاف کے حق میں امریکی ممبران کانگریس کا بائیڈن کو ایک اور خط

واشنگٹن: تحریک انصاف کے حمایتیوں نے ایک بار پھر قومی مفادات کو نظر انداز کرتے ہوئے سیاسی مقاصد کو ترجیح دی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کو 46 ممبران کانگریس کی جانب سے تحریک انصاف کے حق میں ایک اور خط لکھا گیا ہے، جس میں پاکستان پر…
Read More...