تعمیراتی کاموں کے معیار پر کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، چیئرمین سی ڈی اے
اسلام آبا د۔چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے سرینہ چوک اور جناح ایونیو انٹرچینجز منصوبوں کی سائٹس کا دورہ کیا اور منصوبوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا اب تک کئے گئے کام کی پراگریس پر…
Read More...
Read More...