The news is by your side.

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دی

0

واشنگٹن: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے قرضے کے پروگرام کی توثیق کر دی۔ ایگزیکٹیو بورڈ نے واشنگٹن کے مرکزی دفتر میں ہونے والے اجلاس میں جائزہ مشن اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے اسٹاف کی سطح کے معاہدے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے لیے قرضے کے پروگرام کی بھی منظوری دی۔اجلاس کے بعد، ایگزیکٹو بورڈ نے 1.1 ارب ڈالر کی پہلی قسط جاری کرنے کی اجازت بھی دے دی۔ پاکستان کے لیے یہ نیا قرض پروگرام 37 مہینوں پر مشتمل ہوگا۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.