The news is by your side.
Monthly Archives

اگست 2024

راولپنڈی پولیس نے17 لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزمان گرفتارکرلئے

راولپنڈی۔پولیس نے سٹریٹ کرائم ، چوری و ڈکیتی،17 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے تھانہ مندرہ ، ٹیکسلا ،آر اے بازار ، گوجر خان نے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن میں ملزم افتخار، قاص عرف وکی، نوید ، عبدالرحمن، وقار، حسن…
Read More...

راولپنڈی میں منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی ،6ملزمان گرفتار

راولپنڈی۔سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں راولپنڈی پولیس نے 06منشیات فروش گرفتارکر لیا ہے جبکہ ان کے قبضے سے 08 کلو سے زائد چرس برآمدکرلی ہے روات پولیس نے ملزم سہیل سے…
Read More...

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا باجوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے باجوں کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور سٹالوں میں موجود تمام باجوں کو ضبط کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد، عرفان نواز، نے…
Read More...

پاکستان کے ایک اور قومی ہیرو نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا

بنکاک۔پاکستان کے ایک اور قومی ہیرو نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا،تائی کوانڈو کے بین الاقوامی کھلاڑی عامر خان نے بنکاک میں ملک کا نام روشن کیا۔ عامر خان کا تعلق مینگورہ سے ہے، عامر خان نے ساتویں انٹرنیشنل چیمپین شپ میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔ مقابلے…
Read More...

ملک کی ڈورکسی اور کے پاس ہے، مولانا فضل الرحمن

پشاور۔ جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سامنے کوئی اور ہے مگر کنٹرول کسی اور کے ہاتھ میں ہے۔ پشاور میں تاجر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام…
Read More...

عوام کے سمندر کا ارشد ندیم کا آبائی گائوں پہنچنے پر والہانہ استقبال

میاں چنوں: پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے اولمپک گولڈ میڈلسٹ کا اپنے آبائی شہر میاں چنوں پہنچنے پر عوام کے ہجوم نے شاندار استقبال کیا۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے میاں چنوں کے آبائی گاؤں پہنچنے پر مقامی لوگوں…
Read More...

ملک میں ہنگامے اور حکومت کے خاتمے کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے،حسینہ واجد

ڈھاکہ: طلباء کی احتجاجی مہم کے نتیجے میں مستعفی ہونے اور بھارت میں پناہ لینے والی بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا اقتدار سے برطرف ہونے کے بعد پہلا بیان سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، شیخ…
Read More...

فتنہ الخوارج سے جھڑپ میں لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک شہید،آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک کمبائنڈ ملٹری ہسپتال پشاور میں شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 9 اگست کو ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں تین مختلف مقامات پر سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے…
Read More...

پی آئی اے طیارے گراؤنڈ کرنے سے22ارب روپے کا نقصان

کراچی۔ پی آئی اے کو طیاروں کی لمبی مدت تک گراؤنڈ کرنے کے باعث 21 ارب 81 کروڑ روپے سے زیادہ کا مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق، طیاروں کی معمول کی دیکھ بھال میں 44 سے 239 دن لگے، جس کی وجہ…
Read More...

اقلیتوں پر مظالم، بھارت کو ’’خاص تشویش کا ملک ‘‘(Country of Particular Concern) قرار دینے کا مطالبہ,

اسلام آباد:اقلیتوں پر مظالم، بھارت کو ’’خاص تشویش کا ملک ‘‘(Country of Particular Concern) قرار دینے کا مطالبہ, اس میں کوئی دوسری رائے نہیں ہے کہ بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کیلئے مودی سرکار نے زندگی اجیرن بنا رکھی ہے دنیا کے…
Read More...