The news is by your side.
Daily Archives

11 اگست 2024

نئی دہلی خواتین کیلئے غیر محفوظ ،تاپسی بنوں کے بیان پر بھارتی میڈیا آگ بگولہ

ممبئی۔ بالی وڈ کی معروف اداکارہ تاپسی پنو نے یہ بات سامنے لائی ہے کہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی خواتین کے لیے سب سے زیادہ غیر محفوظ شہر ہے۔ اس بیان کے بعد بھارتی میڈیا میں شدید ردعمل دیکھنے کو ملا اور اداکارہ…
Read More...

وزیرِ اعظم کی امام مسجد نبوی سے ملاقات، سعودی قیادت کا پیغام پہنچایا

لاہور — وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لاہور میں مسجد نبوی کے امام، ڈاکٹر صلاح محمد البدیر، سے ملاقات کی اور ان کے وفد کے اعزاز میں ایک عشائیہ دیا۔ وزیرِ اعظم آفس کی جانب سے اتوار کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ…
Read More...

بنگلہ دیش کے واقعہ نےنظریہ پاکستان کو دوبارہ زندہ کر دیا ،ظفر بختاوری

اسلام آباد۔سیکرٹری جنرل یونائیٹڈ بزنس گروپ ظفر بختاوری نے کہا ہے کہ میرے دل میں آپ لوگوں کیلئے محبت خداداد ہے،میں نے 1976 میں جب کاروبار شروع کیا تو اس کا نام کرسچن ڈاکٹر واٹسن کے نام پر رکھا انہوں نے کہا کہ میرے خلاف ایک پروپیگنڈہ مہم…
Read More...

راولپنڈی پولیس نے17 لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزمان گرفتارکرلئے

راولپنڈی۔پولیس نے سٹریٹ کرائم ، چوری و ڈکیتی،17 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے تھانہ مندرہ ، ٹیکسلا ،آر اے بازار ، گوجر خان نے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن میں ملزم افتخار، قاص عرف وکی، نوید ، عبدالرحمن، وقار، حسن…
Read More...

راولپنڈی میں منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی ،6ملزمان گرفتار

راولپنڈی۔سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں راولپنڈی پولیس نے 06منشیات فروش گرفتارکر لیا ہے جبکہ ان کے قبضے سے 08 کلو سے زائد چرس برآمدکرلی ہے روات پولیس نے ملزم سہیل سے…
Read More...

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا باجوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے باجوں کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور سٹالوں میں موجود تمام باجوں کو ضبط کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد، عرفان نواز، نے…
Read More...

پاکستان کے ایک اور قومی ہیرو نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا

بنکاک۔پاکستان کے ایک اور قومی ہیرو نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا،تائی کوانڈو کے بین الاقوامی کھلاڑی عامر خان نے بنکاک میں ملک کا نام روشن کیا۔ عامر خان کا تعلق مینگورہ سے ہے، عامر خان نے ساتویں انٹرنیشنل چیمپین شپ میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔ مقابلے…
Read More...

ملک کی ڈورکسی اور کے پاس ہے، مولانا فضل الرحمن

پشاور۔ جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سامنے کوئی اور ہے مگر کنٹرول کسی اور کے ہاتھ میں ہے۔ پشاور میں تاجر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام…
Read More...

عوام کے سمندر کا ارشد ندیم کا آبائی گائوں پہنچنے پر والہانہ استقبال

میاں چنوں: پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے اولمپک گولڈ میڈلسٹ کا اپنے آبائی شہر میاں چنوں پہنچنے پر عوام کے ہجوم نے شاندار استقبال کیا۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے میاں چنوں کے آبائی گاؤں پہنچنے پر مقامی لوگوں…
Read More...

ملک میں ہنگامے اور حکومت کے خاتمے کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے،حسینہ واجد

ڈھاکہ: طلباء کی احتجاجی مہم کے نتیجے میں مستعفی ہونے اور بھارت میں پناہ لینے والی بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا اقتدار سے برطرف ہونے کے بعد پہلا بیان سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، شیخ…
Read More...