The news is by your side.
Daily Archives

8 اگست 2024

ایف بی آر کے نئے چیئرمین نے چارج سنبھال لیا

اسلام آباد۔نئے تعینات ہونے والے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ایف بی آر ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر سابق چیئر مین ملک امجد زبیر ٹوانہ، بورڈ کے ممبران اوراعلیٰ افسران نے ان کا پر تپاک استقبال کیا  چیئرمین…
Read More...

ہوا سے پانی نکالنے والی سولر ڈیوائس ایجاد

لندن۔ سائنس دانوں نے شمسی توانائی سے چلنے والی ایک ڈیوائس ایجاد کی ہے جو ہر روز ہوا سے متعدد لیٹر پانی نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ سعودی عرب کی شاہ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والی محققین کی ٹیم کے مطابق یہ…
Read More...

ترپتی ڈمری بالی وڈ آئیکون پروین بابی کی بائیوگرافیکل فلم میں کام کریں گی

ممبئی۔ بالی وڈ اسٹار اداکارہ ترپتی ڈمری بالی وڈ آئیکون پروین بابی کی بائیوگرافیکل فلم میں کام کریں گی۔ پروین بابی اپنی دلکش شخصیت کے ساتھ بھارتی سنیما کی ایک لیجنڈری شخصیت تھیں اور فلم ان کی زندگی اور کیریئر سے متعلق نئی معلومات کو دنیا…
Read More...

بنگلا دیش کی عبوری حکومت کے نامزد سربراہ پیرس سے ڈھاکا پہنچ گئے

ڈھاکا۔ بنگلادیش کی عبوری حکومت کے نامزد سربراہ ڈاکٹر محمد یونس پیرس سے ڈھاکا پہنچ گئے۔ نوبل انعام یافتہ ڈاکٹرمحمد یونس مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے ڈھاکا پہنچے۔ بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے بھارت فرار ہونے کے بعد ڈاکٹر محمد…
Read More...

اسلامی نظریاتی کونسل کا مبارک ثانی کیس کے فیصلے کی متعدد شقوں پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد۔۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے مبارک ثانی کیس کی نظرثانی پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی متعدد شقوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ کے ججوں سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق…
Read More...

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن نے طلبہ یونیز کی بحالی کیلئے تحریک چلانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد۔۔انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے راہنماؤں نے ملک میں آئین اورطلبہ یونیز کی بحالی کیلئے ملک گیر طلبہ تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی ایس ایف کے مرکزی صدرارسلان…
Read More...

جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، جنرل عاصم منیر

اسلام آباد ۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہجو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، احتجاج کرنا ہے تو ضرور کریں مگر پرامن رہیں نیشنل علما کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اللہ کے نزدیک سب سے بڑا جرم…
Read More...

اسلام آبادمیں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری ،29 ستمبر کو پولنگ ہوگی

اسلام آباد۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے کاغذات نامزدگی 16اگست سے جمع ہونگی جبکہ پولنگ 29ستمبر کو ہوگی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے اسلام آباد میں بلدیاتی…
Read More...

90ءکی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کئے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے 1990 کی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس سے عوام کو بڑا ریلیف ملے گا وزیرتوانائی اویس لغاری کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس نے فریم ورک مکمل کرلیا، 90ءکی دہائی میں آئی پی…
Read More...

گرل فرینڈ کی آئی فون کی خواہش پوری ،عاشق نے ماں کے زیورات بیچ دیئے

اسلام آبا د۔نویں کلاس کے طالب علم نے اپنی گرل فرینڈ کو آئی فون دلانے کی خواہش پوری کر دی تاہم پولیس نے نوجوان کو گرفتار کرلیا کیونکہ انہوں نے ماں کے زیورات بیچ کر گرل فرینڈ کی خواہش پوری کی بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے بدھ کے روز…
Read More...