The news is by your side.
Daily Archives

13 اگست 2024

یوم آزادی پر تحفہ،پٹرولیم قیمتوں میں زبردست کمی

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف  نے یومِ آزادی پر عوام کے لئے بڑا تحفہ دیدیا اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی کر دی وزارت خزانہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 8.47 روپے اور ڈیزل کی قیمت 6.7 روپے فی لیٹر کم کر دی…
Read More...

نئی ویزا پالیسی کا اجرا، 126 ممالک کیلئے ویزا فیس ختم،عطاتارڑ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کر دیا ہے، جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ اس پالیسی کے تحت دنیا کے 126 ممالک کے لیے ویزا فیس ختم کر دی گئی ہے اور ویزا جاری کرنے کا عمل بہت آسان کر دیا…
Read More...

مولانا طارق جمیل نے قومی ہیرو ارشد ندیم کو پانچ لاکھ روپے انعام دیا

میاں چنوں: اولمپکس میں پاکستان کے لیے تاریخ میں پہلی بار انفرادی طور پر گولڈ میڈل جیتنے والے جیولین تھرو کے کھلاڑی ارشد ندیم نے معروف مذہبی رہنما طارق جمیل سے ملاقات کی۔ مولانا طارق جمیل کے سوشل میڈیا…
Read More...

مطلوب دہشت گرد شمبین اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں ہلاک

کوئٹہ۔ بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کا انتہائی مطلوب دہشت گرد رہنما شمبین، جسے شہک کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں مارا گیا۔ ذرائع کے مطابق، بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) میں…
Read More...

مریم کی ارشد ندیم سے ملاقات، 10 کروڑ کا چیک، ہنڈا سوک گاڑی تحفہ کردی

میاں چنوں—وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو 10 کروڑ روپے کا چیک اور ایک گاڑی تحفے میں دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ہیلی کاپٹر کے ذریعے میاں چنوں کے قریبی گاؤں میں اولمپئن ارشد ندیم کے…
Read More...

فیض حمید آخر وقت تک فوج کا سربراہ بننے کی منتیں کرتے رہے،خواجہ آصف

اسلام آباد۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے بیان دیا ہے کہ فیض حمید آخری لمحے تک فوج کا سربراہ بننے کے لیے کوششیں اور منتیں کرتے رہے۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ سے قبل سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید فوج کے…
Read More...

آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد—سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 3.20 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ایس ایس جی سی کے لیے آر ایل این جی کی نئی قیمت 13 ڈالر 57 سینٹ مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح، سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ…
Read More...

عمران خان اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے تعلقات کی کہانی

اسلام آباد — لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید پاکستان کی تاریخ میں آئی ایس آئی کے سب سے بااثر اور طاقتور سربراہان میں شمار ہوتے ہیں۔ آئی ایس آئی کے ڈی جی بننے سے پہلے وہ اسی ایجنسی میں ڈی جی سی کے اہم اور نمایاں…
Read More...