The news is by your side.
Daily Archives

17 اگست 2024

پارکنسز بیماری میں نایاب تغیر کے حامل جین کی نشاندہی

واشنگٹن۔ امریکی فارما کمپنی AMGEN کی ذیلی کمپنی ڈی کوڈ جینیٹکس کے محققین نے پارکنسنز بیماری کے لیے نایاب جین کی موجودگی کا پتہ لگایا ہے۔ سائنسدانوں نے ITSN1 نامی جین کے فنکشن میں نایاب نقص کی تشخیص کی ہے، جو پارکنسنز بیماری کے زیادہ خطرے…
Read More...

منکی پوکس کی علامات کیا ہیں؟

نیو یارک۔ 2022 کے بعد، منکی پوکس کو عالمی صحت کے لیے ایک اور بار ایمرجنسی قرار دیا گیا ہے، کیونکہ یہ وائرس براعظم افریقا میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور دوسرے براعظموں میں پہنچنے کا خطرہ موجود ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بدھ کے روز…
Read More...

برطانوی شہری نے بلند ترین سطح سے اسکینگ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

لندن: ایک برطانوی شہری نے 18,753 فٹ کی بلندی سے اسکینگ کرتے ہوئے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ 34 سالہ جوشوا بریگ مین نے ہمالیہ کی میرا چوٹی سے کرتب دکھاتے ہوئے دنیا کی سب سے بلند اسکی بیس جمپ کا اعزاز حاصل کیا۔ بریگ مین نے بتایا کہ انہوں…
Read More...

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسلام آباد میں عالمی معیار کا کرکٹ سٹیڈیم بنانے کیلئےپلان مانگ لیا

اسلام آباد۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے وفاقی دارالحکومت میں عالمی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی کوششیں دوبارہ شروع کر دی ہیں اور اس ضمن میں سی ڈی اے سے تفصیلی منصوبہ طلب کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ و پی سی بی کے چیئرمین نے سی ڈی اے کو ہدایت…
Read More...

اسرائیل کا جنوبی لبنان پرفضائی حملہ، خاتون اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق

بیروت: اسرائیل کے جنوبی لبنان پر کیے گئے فضائی حملے میں 10 افراد کی موت واقع ہو گئی۔ لبنان کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے علاقے نباتیہ کو نشانہ بنایا۔ جاں بحق شدگان میں ایک خاتون اور ان کے دو بچے شامل ہیں۔…
Read More...

افغان طالبان کی پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کی پیشکش

کابل: افغان طالبان نے ایک بار پھر پاکستان اور فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ برطانوی ادارے انڈیپنڈنٹ اردو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ اگر پاکستان چاہے تو وہ ٹی ٹی پی…
Read More...

ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ سخت کرنے کا حکم

اسلام آباد۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت دی ہے۔ آج وزیراعظم ہاؤس میں منکی پاکس کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ہوا، جس میں بیماری کی موجودہ…
Read More...