The news is by your side.

پاکستان کے ایک اور قومی ہیرو نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا

0

بنکاک۔پاکستان کے ایک اور قومی ہیرو نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا،تائی کوانڈو کے بین الاقوامی کھلاڑی عامر خان نے بنکاک میں ملک کا نام روشن کیا۔

عامر خان کا تعلق مینگورہ سے ہے، عامر خان نے ساتویں انٹرنیشنل چیمپین شپ میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔

مقابلے کے تین راونڈ ہوئے، جن میں انہوں نے پہلے انڈیا، دوسرے میں نیپال اور فائنل میں فلپائن کے کھلاڑی کو شکست دی۔

انہوں نے کہا کہ وہ بہت خوش ہیں کہ انہوں نے پاکستان کے لئے گولڈ مڈل حااصل کیا اور وہ یہ گولڈ مڈل سوات کے عوام کے نام کرتے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.