The news is by your side.
Daily Archives

26 اگست 2024

وزیراعظم سے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات

اسلام آباد۔چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کی بری افواج کے کمانڈر، جنرل لی چیاؤ منگ (General Li Qiaoming) نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے پاکستان آمد پر جنرل لی کا خیرمقدم کیا ۔ جنرل لی…
Read More...

چینی بری فوج کے سربراہ کا جی ایچ کیو کا دورہ،آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی ۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چینی بری فوج کے سربراہ کی ملاقات ہوئی، جس میں دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، چینی فوج کے کمانڈر…
Read More...

بلوچستان میں پاک فوج کا آپریشن،21دہشت گرد ہلاک،14 اہلکار شہید

راولپنڈی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کی جانب سے بزدلانہ حملے کیے گئے جس کے جواب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 21 دہشت گرد ہلاک ہو گئے آپریشن کے دوران فورسز کے 14…
Read More...

جیل میں حالات سخت ہوگئے لگتا ہے ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں،عمران خان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ انسانوں کو کنٹرول کرنے کے لیے بھیڑ بکریوں کی طرح ڈنڈوں کی ضرورت نہیں ہوتی، ملک کو مضبوط اداروں کی ضرورت ہے، اور جو کچھ ہو رہا ہے وہ خودکشی کے مترادف ہے۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں 190 ملین…
Read More...

اسرائیل کی سکولوں پر بمباری؛ معصوم بچوں کے ٹکڑے ہوگئے

غزہ۔اسرائیلی فوج نے غزہ کے النصیرت پناہ گزین کیمپ کے اسکول العز بن عبدالسلام پر شدید بمباری کی، جس کے نتیجے میں کئی فلسطینی ہلاک ہوگئے، جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، اسرائیلی فوج نے اس علاقے سے فلسطینی…
Read More...

ہم 100 سال تک جنگ کریں گے، سوڈانی فوج کے سربراہ

پورٹ سوڈان: سوڈانی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت امن مذاکرات میں شریک نہیں ہوگی بلکہ وہ 100 سال تک لڑنے کا عزم رکھتے ہیں۔ سوڈان کے فوجی سربراہ عبدالفتاح البرہان نے واضح کیا ہے کہ ان کی حکومت سوئٹزرلینڈ میں حریف نیم فوجی دستوں کے…
Read More...

چیمپیئنز ون ڈے کپ ٹیموں کے پانچ مینٹورز کا اعلان

لاہور۔ پی سی بی نے چیمپیئنز ون ڈے کپ کے لیے پانچ مینٹورز کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے، جن میں مصباح الحق، ثقلین مشتاق، سرفراز احمد، شعیب ملک، اور وقار یونس شامل ہیں۔ پی سی بی کے سربراہ محسن نقوی نے بتایا کہ یہ تقرریاں ایک شفاف طریقہ کار کے…
Read More...

ای اسپورٹس ورلڈ کپ سعودی فالکنز نے جیت لیا

ریاض۔ سعودی عرب میں منعقد ہونے والے ای اسپورٹس ورلڈ کپ میں سعودی فالکنز کی ٹیم نے کامیابی حاصل کی۔ فاتح ٹیم کو ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وننگ ٹرافی سے نوازا۔ ایوارڈ تقریب کے مہمان خصوصی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان تھے، جنہوں…
Read More...

اداکار کو جیل میںوی آئی پی سہولت فراہم کرنے پر 7 اہلکار معطل

ممبئی۔ بھارتی اداکار کو جیل میں خصوصی سہولت فراہم کرنے پر 7 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، قتل کے الزام میں قید کینیڈین اداکار درشن کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں وہ جیل کے لان میں اہلکاروں کے…
Read More...

بشری بی بی بیرک میں چوہوں سے پریشان

راولپنڈی۔اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اپنی بیرک میں چوہوں کے مسائل سے پریشان ہیں۔ سماعت کے دوران، بشری بی بی نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ان کی بیرک میں چوہے ہیں، اور نماز کے دوران چوہے چھت سے گرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ…
Read More...