The news is by your side.

راولپنڈی میں منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی ،6ملزمان گرفتار

0

راولپنڈی۔سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں

راولپنڈی پولیس نے 06منشیات فروش گرفتارکر لیا ہے جبکہ ان کے قبضے سے 08 کلو سے زائد چرس برآمدکرلی ہے

روات پولیس نے ملزم سہیل سے 02کلو500گرام چرس کرلی ہے جبکہ جاتلی پولیس نے ملزم افتخار سے 01کلو670گرام چرس برآمد کرلی

آر اے بازار پولیس نے ملزم خرم سے 01کلو600گرا م چرس پکڑ لی جبکہ ائیرپورٹ پولیس نے ملزم مظفر سے 01کلو357گرام چرس پکڑی گئی ہے

نصیرآباد پولیس نے ملزم یاسر سے 600گرام چرس,گوجر خان پولیس نے ملزم ذاکر سے 560گرام چرس برآمد کرلی ہے

سی پی او سید خالد ہمدانی نے بتایا کہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائیگی، منشیات کے ناسور کے خاتمہ کے لیے کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.