The news is by your side.
Daily Archives

25 اگست 2024

حزب اللہ کا سیکڑوں راکٹس اور ڈرونز سے حملہ؛ اسرائیل کا 2 روزہ ایمرجنسی کا اعلان

بیروت: حزب اللہ کی کارروائیوں کے جواب میں اسرائیل نے دو دن کے لیے ہنگامی حالت کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے اور بین الاقوامی پروازوں کو روک دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، حزب اللہ نے اپنے…
Read More...

انوکھی بات پر رابی پیر زادہ سے شادی کے خواہشمند افرادمایوس

لاہور: اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے الگ ہونے والی سابقہ پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے بتایا ہے کہ انہیں بہت سے مردوں کی جانب سے شادی کی پیشکشیں مل رہی ہیں۔ حال ہی میں رابی پیرزادہ نے حفیظ احمد کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے…
Read More...

اداکارہ ریما خان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش؟؟؟؟

لاہور: ماضی کی مشہور فلم اسٹار ریما خان نے اپنے نومولود بچے کی تصاویر شیئر کی ہیں جو کہ معمہ بن گئی ہیں۔ ریما خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک نئی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کے ساتھ ان کے شوہر بھی موجود ہیں، اور جوڑے نے نومولود…
Read More...

تاریخ میں پہلی بار بنگلہ دیش نے پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی

راولپنڈی ۔بنگلادیش نے راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ راولپنڈی ٹیسٹ کے آخری دن پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں صرف 146 رنز بناسکی اور جلد ہی آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان نے ایک وکٹ کے…
Read More...

پاکستان کی بھارت کو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد: پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھارت سمیت تمام رکن ممالک کو شرکت کی دعوت دے دی ہے۔ یہ اجلاس اکتوبر میں پاکستان میں منعقد ہوگا۔ پاکستان نے تمام رکن ممالک کو کانفرنس میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔ کانفرنس میں بھارت…
Read More...

آزاد کشمیر میں مسافر گاڑی کھائی میں جاگری،25افراد جاں بحق

راولپنڈی ۔راولپنڈی سے پلندری کی جانب جانے والی کوسٹر تھانہ کہوٹہ کے علاقے گراری پل کے نزدیک ایک گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق یہ حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔ریسکیو 1122 کی ٹیموں…
Read More...