The news is by your side.
Daily Archives

19 اگست 2024

آرمی چیف صحیح ملا نہ ہی آفس بوائے ،آپ کس چیز کے وزیر اعظم تھے ،صحافی کے سوال پر عمران خان خاموش

راولپنڈی۔تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل فیض کی گرفتاری کا سارا ڈرامہ مجھے ملٹری کورٹ کے جانے کیلئے کیا جارہا ہے۔ جنرل فیض کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے،ان سب کو معلوم ہے میرے خلاف باقی سارے…
Read More...

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

راولپنڈی: توشہ خانہ ٹو کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ نیب کی طرف سے ملزمان کی جسمانی ریمانڈ کی مزید درخواست نہ کرنے پر عدالت نے انہیں…
Read More...

یوٹیوب پر اپنا نام تلاش کرنے پر عائزہ خان ہنسنے سے نہ رک سکیں

کراچی۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ عائزہ خان نے یوٹیوب پر اپنا نام تلاش کر کے حیرت اور خوشی کا اظہار کیا، اور ساتھ ہی قہقہے بھی لگائے۔ عائزہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں یوٹیوب ویڈیو کا اسکرین شاٹ شیئر…
Read More...

بل بل پاکستان گانے والے یوٹیوبر عون علی کھوسہ واپس گھر پہنچ گئے ہیں

لاہور۔ لاہور کے علاقے اچھرہ سے اغوا ہونے والے یوٹیوبر عون علی کھوسہ اپنے گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔ پولیس نے عون علی کھوسہ کی بازیابی کی تصدیق کر دی ہے۔ انہیں 15 اگست کی رات ان کے گھر سے اغوا کیا گیا…
Read More...

تاجر دو ست سکیم تاجروں کا معاشی قتل ،حکمرانوں کی عیاشی کیلئے ٹیکس نہیں دینگے،اجمل بلوچ

اسلام آباد۔آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت تاجر دوست ا سکیم کے ذریعے تاجروں کا معاشی قتل کر رہی ہے،حکمرانوں کی عیاشیوں کیلئے تاجر ٹیکس نہیں دینگے،ملک بھر کی تاجر برادی نے 28اگست کو پورے پاکستان میں ہرتال کی کال…
Read More...

دیہی علاقوں میں متبادل توانائی کے زرائع متعارف کرا رہے ہیں، رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد۔ وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ رومینہ خورشید عالم نے کہا کہ وہ ملک میں شہری ماحولیاتی اقدمات اور دیہی علاقوں میں متبادل توانائی کے ذرائع متعارف کرانے کے لیے دو طرفہ اور کثیر جہتی ڈونرز کے…
Read More...

سولر پینل کاپلانٹ لگانے کے لیے چینی کمپنی سے معاہدہ

اسلام آباد۔ ایس آئی ایف سی کی مدد سے چینی سولر کمپنی نے پنجاب حکومت کے ساتھ سولر پینل کی تیاری اور اسمبلی کے لیے ایک پلانٹ قائم کرنے کا معاہدہ کر لیا ہے۔ پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین اور چینی کمپنی "اے آئی کے او" کے جنوبی…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ کو آڈیو لیک کیس میں مزید کاروائی سے روک دیا گیا

سپریم کورٹ میں بشریٰ بی بی اور نجم الثاقب آڈیو لیک کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان عدالت میں پیش ہوئے اور وضاحت دی کہ 29 مئی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جاری کردہ حکم…
Read More...