The news is by your side.
Daily Archives

6 اگست 2024

بنگلہ دیش میں جو کچھ ہوا، اس کی بنیادی وجہ ظلم ہے، عمران خان

راولپنڈی۔ عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں پی ٹی آئی کے خلاف جاری جبر کا خاتمہ کیا جائے، اور بنگلہ دیش میں جو کچھ ہوا اس کی بنیادی وجہ بھی ظلم ہے۔ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں 6 وکلاء نے کانفرنس روم میں ایک گھنٹے تک…
Read More...

پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے اچھی خبر، ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے

پیرس: پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو کے مقابلے میں پاکستان کے اولمپئین ارشد ندیم نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ مینز جیولین تھرو کے مقابلے میں دفاعی چیمپئن بھارت کے نیرج چوپڑا نے پہلی تھرو میں 89…
Read More...

قاضی فائز عیسیٰ نے ہزاروں مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کو وقف کر دی

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے آزادی کی 77 ویں سالگرہ پر بلوچستان حکومت کو زمین کا تحفہ دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف سیکرٹری بلوچستان کے ذریعے صوبائی حکومت کو یہ زمین ارسال کی خط میں بیان کیا گیا ہے کہ ہم زیارت میں قائد اعظم…
Read More...

بنگلا دیشی صدر نے طلبا تحریک کے مطالبے پر پارلیمنٹ تحلیل کردی

ڈھاکا— بنگلا دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے فوجی قیادت سے ملاقات کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، طلبا کی جانب سے کوٹا سسٹم اور امتیازی سلوک کے خلاف شروع کی گئی تحریک کے رہنماوں نے وزیراعظم حسینہ…
Read More...

پارٹی وابستگی تبدیل نہ کرنے کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا جس کے تحت ا?زاد امیدوار مخصوص مدت کے بعد کسی اور سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا۔ سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ (ن) کے…
Read More...