The news is by your side.
Daily Archives

1 اگست 2024

پیرس اولمپکس؛ شوٹنگ کے آلات استعمال کیے بغیر چاندی کا تمغہ جیت لیا

پیرس(سپورٹس ڈیسک)پیرس اولمپکس کے دوران ترک شوٹر یوسف ڈیکیک نے 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ ترک شوٹر اس لیے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں کیونکہ انکے پاس شوٹنگ گیئر کے مناسب آلات ہی موجود…
Read More...

بائے پاکستان ۔آئمہ بیگ نےچھوڑ دیا

اسلام آباد (شوبز نیوز )خوبصورت گلوکارہ آئمہ بیگ غیر معینہ مدت کیلئے پاکستان کو چھوڑ کر چلی گئی ہیں۔ انسٹاگرام پر انہوں نے مختلف اسٹوریز شیئر کی ہیں جس میں انہوں نے مداحوں کو ملک چھوڑنے کی خبر دی ہے۔ بیگ نے لکھا ’اللہ عمرہ قبول کرے اور…
Read More...

طلبہ کی موجیں ختم ،وفاقی حکومت نے ہفتے کی چھٹی ختم کر دی

اسلام آباد( نیوز رپورٹر) وفاقی دارلحکومت کے تعلیمی اداروں میں ہفتے کے روزکی چھٹی ختم کر دی گئی ،وزارت تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ہفتہ کے روز 2گھنٹوں کیلئے نصابی اور غیر نصابی سرگرمیاں ہونگی ۔وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی…
Read More...

اسماعیل ہنیہ کی رہائش گاہ جہاں انہیں شہید کیا گیا

تہران۔یران کے دارالحکومت میں پاسداران انقلاب کا بند کمپلیکس جس میں اسماعیل ہنیہ ٹھہرے ہوئے تھے اور جہاں انھیں میزائل حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا اس کی تصویر جاری کردی گئی۔ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب اُس وقت…
Read More...

حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔اسرائیلی مہم جوئی خطے کے لیے خطرہ، پاکستان

 اسلام آباد(یو این آئی )ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیلی مہم جوئی سے خطےمیں جنگ کو تقویت ملے گی، اسرائیلی جارحیت لبنان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہے، جمعرات کو  دفتر خارجہ میں  ہفتہ وار…
Read More...

اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ اداکردی گئی، ہزاروں افراد کی شرکت

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے دارالحکومت تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ہزاروں افراد نے شرکت کی نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت…
Read More...

پاک آرمی کے 25 میجر جنرل کے تبادلے،نئی ذمہ داریاں تفویض

راولپنڈی ( یو این آئی)پاک آرمی کے 25میجر جنرلز کے تبادلے کر کے انھیں نئی زمہ داریاں تفویض کر دی گئیں باوثوق ذرائع کے مطابق آرمی چیف کی منظوری کے بعد ان افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے جن میجر جنرلز کے تبادلے کیے گئے ہیں…
Read More...