مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
نئی دہلی(یو این آئی) الیکٹرک کار کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا۔
دنیا کے امیرترین افراد میں سرفہرست ٹیسلا کمپنی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک کو 21 اپریل سے بھارت کا 2 روزہ دورہ کرنا تھا۔…
Read More...
Read More...