The news is by your side.
Monthly Archives

اپریل 2024

ایران نے اسرائیل پر ڈرون اور کروز میزائلوں سے حملہ کر دیا،پڑوسی ملک کوبھی دھمکی

تہران،واشنگٹن(یواین آئی) واشنگٹن نے تصدیق کر دی ہے کہ ایران نے اسرائیل پر 100کے قریب ڈرون اور کروز میزائلز سے حملےکر دیئے۔ایران نے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے ہیں، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کردی ہےاور…
Read More...

پنجاب پولیس کے کرپٹ آفیسرز اور اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہ

لاہور(یو این آئی) پنجاب پولیس کے کرپٹ آفیسرز اور اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت مری میں خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبہ بھر میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا…
Read More...

نوشکی میں نامعلوم افراد نے 9 مسافروں سمیت 11 افراد کو قتل کردیا

کوئٹہ(یو این آئی) بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے میں قومی شاہراہ 40 پر نامعلوم افراد نے 2 واقعات میں 9 مسافروں سمیت 11 افراد کو قتل کردیا جن کا تعلق پنجاب سے تھا۔ ڈپٹی کمشنر نوشکی حبیب اللہ موسٰی خیل نے بتایا کہ ایک درجن سے زائد نامعلوم…
Read More...

پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی منافع سمیت ادائیگی کردی

کراچی(یو این آئی پاکستان نے ایک ارب ڈالر مالیت کے انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی کردی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان کی جانب سے ایک ارب ڈالر مالیت کے انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی میں اصل رقم کے ساتھ منافع بھی ادا کیا گیا ہے۔…
Read More...

سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو بردار شخص کا حملہ، سات افراد ہلاک

سڈنی(یو این آئی) آسٹریلیا کے معروف شہر سڈنی میں چاقو بردار شخص کے لوگوں پر حملے میں سات افراد ہلاک ہوگئے، حملہ آور پولیس کی فائرنگ سے مارا گیا۔ آسٹریلین میڈیا کے مطابق واقعہ سڈنی کے ایک شاپنگ مال میں پیش آیا، واقعے کی ویڈیوز بھی منظر…
Read More...

پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان ہوگیا

لاہور(یو این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کیخلاف 5 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، کیوی…
Read More...

مردوں کے ساتھ ڈانس :مقابلہ حسن جیتنے والی ملائیشیا کی حسینہ سے تاج واپس لے لیا گیا

لندن(یو این آئی)ملائیشیا میں خوبصورتی کا مقابلہ جیتنے والی 24 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر سے ڈانس ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تاج واپس لے لیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق بیوٹی کوئین کی مختصر ویڈیو چند روز قبل وائرل ہوئی تھی جو کہ تھائی لینڈ میں ریکارڈ…
Read More...

ملک میں ظلم اور بربریت کا نظام قائم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ، شعیب شاہین

اسلام آباد ( یو این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیرمین کے ترجمان  شعیب شاہین  ایڈووکٹ نے کہا کہ صرف الیکشن کمیشن ہی نہیں بلکہ تمام مقتدر طبقے ، تمام طاقتور طبقے ،تمام ادارے ، تما م سیاسی جماعتیں اور کمپرومائزڈ عدلیہ سب مل کر ایک شخص…
Read More...

عید کے تین روز تک ریلوے کرایوں میں25 فیصد رعایت کا اعلان

لاہور(یو این آئی) پاکستان ریلوے نے مسافروں کے لیے اچھی خبر سنائی ہے کہ عید کے دنوں میں ٹرین کرایوں میں کمی ہوگی۔ عید الفطر کے تینوں دن پاکستان ریلویز کی جانب سے ٹرین کرایوں میں 25 فی صد رعایت کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے…
Read More...

سید یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب، حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(یو این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سید یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ اور مسلم لیگ ن کے سردار سیدال خان ڈپٹی چیئرمین منتخب ہوگئے، انکے مقابلے میں کسی نے کاغذات نامزدگی جمع ہی نہیں کرائے۔ پریزائیڈنگ افسر اسحاق ڈار نے…
Read More...