The news is by your side.
Monthly Archives

فروری 2024

قومی اسمبلی کے 15جبکہ صوبائی اسمبلی کے 22حلقوں کے نتائج روک دیئے گئے

اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 15جبکہ صوبائی اسمبلی کے 22حلقوں کے نتائج روک لئے ہیں ،این اے71سیالکوٹ سے خواجہ آصف کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن بھی روک دیا گیا۔الیکشن کمیشن سوموار کے روز انتخابی عذرداریوں پر کمیشن…
Read More...

اسلام آباد کی تینوں نشستوں پر امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (یو این آئی) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں پر امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ این اے 48 سے آزاد امیدوار راجہ خرم نواز کامیاب قرار دئیے گئے۔راجہ خرم نواز کو کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت کے لیے تین دن…
Read More...

بھارت میں رام کے نام پر سیاست،لوک سبھا میں بحث،کانگریس پررام سےانکارکاالزام

نئی دہلی(یو این آئی)پاکستان میں عام انتخابات کا عمل مکمل ہونے کے بعد بھارت میں انتخابات کا بگل بج گیا جہاں اپریل ، مئی میں 18 وین لوک سبھا کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے، بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت  کی سترویں لوک سبھا کا آخری اجلاس…
Read More...

شہباز شریف کی آصف زرداری سے ملاقات ،مولانا فضل الرحمن سے بھی رابطہ

اسلام آباد(یو این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے وفد کی صورت میں آصف زرداری اور بلاول سے ملاقات کی ہے حکومت بنانے کی پیشکش کی جس پر پیپلز پارٹی نے پیشکش پر غور کی یقین دہانی کرائی ہے جبکہ شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی…
Read More...

عام انتخابات کے نتائج مکمل، آزاد پہلے،ن دوسرے اور پیپلزپارٹی تیسرے نمبر پر۔

اسلام آباد(یو این آئی):ملک میں اس ماہ کی 8 تاریخ کو ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج تمام قومی و صوبائی اسمبلیوں کے نتائج کے اعلان کا سلسلہ مکمل ہو گیا، قومی اسمبلی میں نشستوں کی صورتحال: 8 فروری 2024 کے عام انتخابات  کے غیر…
Read More...

نواز شریف کے بجائے شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کی تجویز

لاہور(یو این آئی) مسلم لیگ ن کے اجلاس میں شہباز شریف وزیراعظم اور مریم نواز وزیر اعلی پنجاب کے لئے مضبوط امیدوار بن کر سامنے آگئے۔ مسلم لیگ ن کے قائد محمد نوازشریف کی زیرصدارت ملکی سیاسی صورتحال پر اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔ مسلم لیگ ن نے…
Read More...

ایم کیو ایم وفد کی نواز شریف سے ملاقات، مل کر چلنے پر اصولی اتفاق

رائیونڈ(یو این آئی) ایم کیو ایم وفد نے مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے ملاقات کی جس میں حکومت سازی پر بات چیت کی گئی۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا وفد رائیونڈ پہنچ گیا۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم…
Read More...

بھارتی کرکٹ بورڈ سارو گنگولی کا موبائل فون گھر سے چوری ہو گیا۔

نئی دلی(یو این آئی):سابق بھارتی کپتان اور  سابق صدر  بھارتی کرکٹ بورڈ سارو گنگولی کا موبائل فون گھر سے چوری ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کا فون کولکتہ میں گھر سے چوری ہوا جس کی رپورٹ انہوں نے  پولیس میں درج…
Read More...

الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں میں دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد (یو این آٰئی) الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں میں دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے 88 خوشاب کے متعلقہ پولنگ اسٹیشن پر 15فروری کو دوبارہ پولنگ کا حکم دیا گیا ہے۔ این اے 88…
Read More...

شمالی وزیرستان میں فائرنگ، محسن داوڑ زخمی

میران شاہ(یو این آئی) شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ زخمی ہو گئے۔ قومی اسمبلی کے سابق رکن اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ احتجاجی مظاہرے کے دوران زخمی ہوئے۔ محسن داوڑ کو پاو¿ں…
Read More...