بھارتی کرکٹ بورڈ سارو گنگولی کا موبائل فون گھر سے چوری ہو گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کا فون کولکتہ میں گھر سے چوری ہوا.
نئی دلی(یو این آئی):سابق بھارتی کپتان اور سابق صدر بھارتی کرکٹ بورڈ سارو گنگولی کا موبائل فون گھر سے چوری ہو گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کا فون کولکتہ میں گھر سے چوری ہوا جس کی رپورٹ انہوں نے پولیس میں درج کرا دی ہے۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سارو گنگولی کے چوری ہونے والے فون کی مالیت 1.6 لاکھ بھارتی روپے بتائی گئی ہے۔